افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ کو وسطی ایشیا میں فوجی ٹھکانوں کی تلاش، روس کے خدشات - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان پر بوقت ضرورت فضائی کارروائی کے لیے امریکہ کو وسطی ایشیا میں فوجی ٹھکانوں کی تلاش لیکن خطے میں امریکہ کی موجودگی روس کو قبول نہیں

افغانستان پر ’نظر رکھنے کے لیے‘ امریکہ کو وسطی ایشیا میں فوجی ٹھکانوں کی تلاش، خطے میں امریکہ کی موجودگی روس کو قبول نہیںروس کے نائب وزیرِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسے وسطی ایشیائی ممالک میں امریکی فوج کی موجودگی ناقابل قبول ہے۔

افغانستان میں طالبان کی اقتدار میں واپسی کے بعد امریکہ خطے میں ایسے فوجی ٹھکانے حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے جہاں سے وہ بوقت ضرورت افغانستان میں فضائی کارروائی کر سکے۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل نےاپنی ایک حالیہ رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی اور روسی چیف آف جنرل سٹاف ویلری گیرزموف کی اس سلسلے میں 24ستمبر کو ہیلسنکی میں ملامات ہو چکی ہے۔

وہ دو جوہری طاقتوں کے ساتھ معاہدے کے بعد ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے کی کیسے پاسداری کرے گا۔ روسی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ وہ اس معاملے کا بغور جائزہ لے رہے ہیں۔امریکی انڈر سیکرٹری برائے جنوبی ایشیا وینڈی شرمین نے حال ہی میں ازبکستان کا دورہ کیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکہ کا یار انڈیا سے کہہ دے دو اڈے دیں گے ۔۔۔اگر ڈر نہیں لگتا تو

Asia Maien USA Ki Mojudgi Qabool Nhy amriqa Aek Bar Phir Harnay Kay Liye Aye Ga

تلاش کیوں؟ میں ھوں ناں 🇵🇰

Uncle Sam should accept its defeat and move on with the times before time forgets USA

دو جمعہ گزرے اور دونوں میں کارروائی کر کے درجنوں لوگ مار دیے اب اور کیا چاہیے امریکہ کو،، اور اگر آپ نے اس کا الزام انڈیا یا پاکستان پر لگانا ہے تو یاد رہے وہ دونوں بھی امریکی اتحادی ہیں اور نیٹو فورس تو ہے ہی ان کی اپنی، رہے روس چین ایران پاکستان ان سب کو افغانستان کا امن چاہیے

America is a terrorist country

امریکہ افغانستان سے نکل گیا مگر پاکستان کی معیشت تباہ ہو گئی. پاکستان میں مہنگائی عروج پر ہے. امریکہ نے پاکستان سے بدلہ لے لیا امداد بند کر کے 👍👍👍👍🤣🤣🤣❤️❤️😂😭😭

روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ھے کہ سنٹرل ایشیائی ممالک میں امریکی فوج کی کسی صورت میں بھی موجودگی روس کیلئے ناقابل قبول ھے۔ طالبان کی اقتدار میں واپسی کے بعد امریکہ خطے میں ایسے فوجی ٹھکانے حاصل کرنے کیلئے کوشاں ھے جہاں سے وہ بوقت ضرورت افغانستان میں فضائی کارروائی کر سکے۔

مطلب افغانستان میں قتل و غارتگیری کیو بند ہو گٕی طالبان کے آنے سے؟ امریکہ اسے جاری رکھنا چاہتا ہے۔اور کسی اور طاقت کو بھی افغانستان میں نہیں چاہتا کے افغانوں کی مدد کر لے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حرمین شریفین میں پوری گنجائش کے تحت زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکملصدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے آج( اتوار سے) مسجد حرام اور مسجد نبوی میں پوری گنجائش کے تحت نمازیوں، زائرین اور معتمرین کی مکمل گنجائش کے مطابق استقبال Subhan Allah
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بھارتی وزیر داخلہ کے سرجیکل سٹرائیکس کے بیان کی مذمتAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u پاکستان میں بندے بدل گئیے لیکن کتے آج بھی وفادار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرانے کپڑوں کی آڑ میں ہزاروں ڈالر کے پولیسٹر فیبرک کی اسمگلنگ ناکام - ایکسپریس اردوکنسائمنٹ کو 5796 ڈالر اور 6489 ڈالر کا ظاہر کیا گیا جب کہ ان کی مالیت 78 ہزار اور 68 ہزار ڈالر ہیں، دو مقدمات درج
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منشیات کے مقدمات میں گھرے بالی وڈ میں اب ’منی لانڈرنگ‘ کی بازگشت - BBC News اردونورہ فتحی اور جیکلین فرنانڈیز سے منی لانڈرِنگ کیس میں پوچھ گچھ، آرین خان کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ اور فردون خان کی فلموں میں واپسی۔۔۔ یہ سب پڑھیے بالی وڈ راؤنڈ اپ میں۔۔۔ Bbc Subah Subah kam ki khbr lagane pr Salam pesh karte hai ہماری عدلیہ نیب کے ہاتھ تو اک ماڈل ایان علی جیسی شیعہ کنجری نہیں آئی روز عدلیہ نیب کے منہ میں پیشاب کر کے نکل جاتی تھی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی وجہ سے ٹی بی کے مریضوں کی اموات میں اضافہعالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث طبی سہولتوں کی فراہمی میں آنے والے خلل کے باعث دنیا بھر میں ٹی بی (تپ دق)سے ہونے والی اموات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ تین دنوں میں 3750روپے مہنگا ہونے کے بعد بالآخر سونے کی قیمت میں بڑی کمیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوگئی اور فی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »