افغانستان کے کون سے حصے طالبان کے کنٹرول میں ہیں اور کہاں قبضے کے لیے لڑائی جاری ہے؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبان افغانستان کے کن اضلاع پر کنٹرول حاصل کر چکے ہیں اور کہاں قبضے کے لیے لڑائی جاری ہے؟

مشرق میں اس صوبے کی سرحد پاکستان کے سابقہ قبائلی علاقے شمالی وزیرستان اور ضلع کرم سے ملتی ہے۔ ماضی میں یہ صوبہ پکتیا کا حصہ تھا اور اب بھی خوست کے آس پاس وسیع و عریض خطے کو ’لویا پکتیا‘ کہا جاتا ہے۔

ایک عینی شاہد نے بتایا ’جب ہم صبح نماز پڑھنے کے لیے اٹھے تو افغان پرچم کی جگہ سفید پرچم لہرا رہا تھا۔‘ اس عینی شاہد کے مطابق آج صبح سے باب دوستی ہر قسم کی آمدورفت کی وجہ سے بند ہے۔وہ صوبہ جہاں طالبان نے صوبائی دارالحکومت کا محاصرہ کر رکھا ہے، وسطی افغانستان میں واقع صوبہ غزنی ہے۔ جون 2021 میں صوبے کے زیادہ تر اضلاع پر طالبان نے قبضہ کر لیا تھا ماسوائے ان علاقوں کے جہاں بڑی تعداد میں شیعہ ہزارہ اقلیتی گروہ آباد ہے۔ غزنی کی سرحد آٹھ دیگر صوبوں کے ساتھ ملتی ہے۔ کابل، قندھار ہائی وے جو غزنی کو جنوبی افغانستان سے جوڑتی ہے وہ اسی صوبے سے گزرتی ہے۔

تاہم بادغیس کے گورنر حسام الدین شمس کے مطابق حکومتی فورسز نے سات جولائی کو قلعہ نو میں ایک جوابی حملہ کرتے ہوئے طالبان کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا۔ اس صوبے کی اہمیت اس لیے بھی زیادہ ہے کیونکہ یہ تخار اور بادخشان صوبوں کو آپس میں ملتا ہے اور تاجک سرحد پر بلخ اور دیگر شمالی علاقوں سے جوڑتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

70 سالوں میں پہلی مرتبہ فیول کی پرائسز اس قیمت پر پہچانے پر ہم کپتان اور اس کی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے لعنت 🖐️ 🖐️ بھیجتے ہیں.. 🖐️🖐️

بی بی سی الومیناٹی کو بتا دو کہ طالبان قبضہ اور جنگ نہیں کر رہے بلکہ ان کا استقبال ہو رہا ہے

امارت اسلامیہ افغانستان

✈️ٹر گئے یار🐶 محبتاں والے تے نال ای لے گئے 💲پیسے💸

Wait and watch how much more died bodies you will receive in Pakistan . Spreading fake news shame on you

برائے کرم مودبانہ التماس ہے۔ غلط اور منفی رپورٹنگ کے بجائے مثبت اور صحیح رپورٹنگ جاری کریں تاکہ مسلمانوں کا آپس میں صلح اور بھائی چارے کا ماحول بن جائے۔ نا کہ جنگ اور نفرت کا۔

انتظار کرئے کچھ دیر بعد نتیجہ مل جاہیگا بولدک کے مقام پر انشاءﷲ یہ کرائے کے دہشتگرد جلد کیفرکردار تک پہنچ جائنگے

After 11 September they take over Kabul easily

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان طالبان کی افغانستان میں موجود ترک فوج کے خلاف کارروائی کی دھمکیکابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغان طالبان نے افغانستان میں موجود ترک افواج کے خلاف بھی کارروائی کی دھمکی دے دی ۔ العربیہ کے مطابق افغان طالبان نے کابل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان نے بھارت سے طالبان کے خلاف فوجی امداد طلب کرنے کا عندیہ دے دیانئی دہلی (ویب ڈیسک) افغان سفیرکا کہنا ہے کہ اگرافغانستان کی طالبان کے ساتھ بات چیت ناکام ہوجاتی ہے توضرورت پڑنے پروہ بھارت سے فوجی امداد طلب کرسکتا ہے۔ نئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے باب دوستی پر قبضے کے بعد پاک افغان بارڈر دوسرے روز بھی بنداسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک افغان بارڈر پر باب دوستی طالبان کے قبضے کے باعث آج دوسرے روز بھی بند ہے جس کے باعث  پاکستان اور افغانستان کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں طاقت کے زور پر آنے والی حکومت کی کوئی اہمیت نہیں ہو گی: امریکہافغانستان میں طاقت کے زور پر آنے والی حکومت کی کوئی اہمیت نہیں ہو گی: امریکہ Afghanistan USA StateDept DeptofDefense MoDAfghanistan Taliban ForeignOfficePk ARG_AFG USAO_SC StateDept DeptofDefense MoDAfghanistan ForeignOfficePk ARG_AFG USAO_SC امریکہ بھی طاقت کے بل بوتے پر ہی گیا تھا ملک افغانوں کا ہے امریکہ اپنی کالونی چاہتا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم افغانستان میں مسلم پالیسی کے نفاذ کی حمایت کرتے ہیں چین نے بڑا اعلان کردیابیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کو دوسرے ممالک پر بوجھ ڈال کر افغانستان سے نہیں جانا چاہیے تھا، چین سمجھتا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے معاملے پرنیا بلاک تشکیل دیا جائے گا، پاکستان اور ازبکستان میں اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اور ازبک صدر کے درمیان ون آن ون ملاقات میں افغانستان کے معاملے پر نیا بلاک تشکیل دینے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »