افغانستان میں امن نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کیلئے اہمیت کا حامل ہے ، شاہ محمود قریشی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ShahMahmoodQureshi Afghanistan

اسلام آباد:پولینڈ کے وزیر خارجہ زگنو راؤ نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ ء خیال کیا گیا۔انہوں نے کہا افغانستان کا ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے، چار دہائیوں سے جاری جنگ و جدل سے پاکستان شدید متاثر ہوا۔افغانستان میں امن و استحکام،نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ توقع ہے کہ ماضی کی غلطیوں کو دہرانے سے اجتناب کیا جائے...

وزیر خارجہ نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ان کٹھن حالات میں افغانستان کی مالی و انسانی معاونت کو یقینی بنائے۔ دونوں وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے ،تجارت و سرمایہ کاری سمیت، باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ، اور پاکستان اور پولینڈ کے درمیان پارلیمانی روابط کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ۔

پولینڈ کے وزیر خارجہ نے پولینڈ کے شہریوں کے کابل سے انخلاء میں معاونت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور پاکستانی قیادت کا شکریہ ادا کیا، ساتھ ہی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو دورہ ء پولینڈ کی دعوت بھی دی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے شکریہ ادا کرتے ہوئے، پولینڈ کے وزیر خارجہ کو دورہ ء پاکستان کی دعوت دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صبر کرو بیتها

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستقبل میں امریکی فوج افغانستان میں واپس جائیگی: لنزے گراہمکیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم Aana na phir khushboo laga k Hraam ka paisa brbad krny ao gy phr sy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مستقبل میں امریکی فوج افغانستان میں واپس جائیگی: لنزے گراہمکیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم دل بہلانے کے لئے یہ خیال اچھا ہے غالب🛫🛫🤣🤣🤣 مستکبل میں خود پاکستان کا وزیر اعظم دہلی کے جامعہ مسجد نماز شکرانہ ادا کرنے کے موڈ میں ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں چنگچی میں لڑکی سے بدتمیزی کے کیس میں بڑی پیش رفت - ایکسپریس اردومتاثرہ لڑکی نے چار ملزمان کو شناخت کرلیا۔ 😑😑😑😑😑 ان حرامیوں کو عبرت کا نشانہ۔بنا دینا۔چاہئے Punish them strictly
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں امن افواجِ پاکستان کا عزم!!!!ملک میں امن افواجِ پاکستان کا عزم!!!! یہ امر بہت اہمیت کا حامل ہےکہ عوام کے تعاون کے بغیرکوئی بھی فوج ریت کی دیوار ثابت ہوتی ہےجیسے کہ ہم نےہمسایہ ملک میں دیکھا ہے mac61lhr PakArmy COAS Bajwa OfficialDGISPR DefenceDayofPakistan DefenceAndMartyrsDay
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی فوجی کو مستقبل میں دوبارہ افغانستان جانا پڑے گا، امریکی سینیٹر - ایکسپریس اردونوے کی دہائی جیسی صورت حال پیدا ہوگی اور امریکا پر دوبارہ حملہ بھی ہوسکتا ہے، ریپبلکن سینیٹر 😂 😂 😂 😂 😂 😂 😂 پھر جوتے کھا کے بھاگ جاؤ گے مار کھانے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی فوج کو مستقبل میں دوبارہ افغانستان جانا پڑے گا، امریکی سینیٹر - ایکسپریس اردونوے کی دہائی جیسی صورت حال پیدا ہوگی اور امریکا پر دوبارہ حملہ بھی ہوسکتا ہے، ریپبلکن سینیٹر In ,20 saloon mai tum kameenu nai konsa terr mara hai
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »