افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، امام مسجد سمیت 12 نمازی شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

افغانستان میں نماز جمعہ کے وقت مسجد میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں امام مسجد سمیت 12 نمازی شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بم دھماکے میں امام مسجد مفتی نعمان کے شہید ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق بم مسجد میں ہی نصب کیا گیا تھا تاہم حتمی بات تفتیش کے مکمل ہونے پر ہی کی جاسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اناللہ وانا الیہ راجعون

پہلے سکول پہ حملہ کر کے اہل تشیع بچیوں کو نشانہ بنایا اور پھر بریلوی مسلک کی مسجد میں قتل و غارت گری کی گئی. مسلکی اختلافات کو بنیاد بنا کر یہ سارے ہتھکنڈے موجودہ افغان گورنمنٹ اور بھارت استعمال کر رہا ہے اور مقصد طالبان کو بدنام کرنا ہے. افغان گورنمنٹ کفار کی حمایتی ہے.

😥😢😭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔