افغان حکومت،طالبان کو امن معاہدے تک پہنچنے کیلئے سمجھوتہ کرنا چاہئے: معید یوسف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت اور طالبان کو امن معاہدے تک پہنچنے کے لئے سمجھوتہ کرنا چاہئے، پاکستان کسی بھی صورت میں افغانستان میں عدم استحکام کا متحمل

نہیں ہوسکتا کیونکہ افغانسان میں ماضی میں جنگ کے پاکستان پر سنگین اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کہ ہم نے یہ واضح کردیا ہے زبردستی قبضہ قبول نہیں کریں گے، دنیا کو یہ واضح کرنے کی ضرورت ہے کہ امریکا ایک سیاسی تصفیے میں سرمایہ کاری کررہا ہے۔ زمینی حقیقت کو دیکھتے ہوئے کچھ سمجھوتہ کرنا پڑے گا تاہم انہوں نے واضح کیا کہ افغانستان میں تشدد کو روکنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان خفیہ ادارے کی عمارت کے قریب دھماکہ سکیورٹی اہلکار سمیت 3افراد زخمیکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے خفیہ ادارے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی (این ڈی ایس) کی عمارت کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک سکیورٹی اہلکار سمیت تین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان وزیر دفاع کے گھر پر خودکش حملے میں 4 سیکیورٹی اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوطالبان کے خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی وزیر دفاع کے گھر سے ٹکرا کر اڑادی Where is the vehicle? All propaganda against Taliban
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے افغان صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم نے افغان صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا تفصیلات جانئے : DailyJang UsmanAKBuzdar ImranKhanPTI PnD_Punjab GovtofPunjabPK Hi, Any luck about the below case, pending with Chairman P&D & SecretaryFinance since long. Mr. Imran Khan,PM to direct CM Punjab & Chairman P&D for approval & allocation of funds on urgent basis. ImranKhanPTI PakistanFia HRCP87 UN_HRC ICT_Police Dear PM,I am victim of land Mafia &all my life savings extorted by the land Mafia. My petitions in FIA, ICT Police, PMDU did not yeilds any results due to strong hold of Mafias. Prime Minister to help out. M.Sawar,03335143704
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان شہر لشکر گاہ میں سڑکوں پر لاشیں بکھری ہوئی ہیں، رہائشیوں کا بیانبرطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ اُن ہزاروں شہریوں میں شامل ہیں جو کئی روز سے لشکر گاہ میں جاری شدید جھڑپوں کی وجہ سے یا تو شہر میں پھنسے ہوئے ہیں یا پھر نقل مکانی پر مجبور ہو رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغان سکیورٹی ایڈ وائز سے وزیراعظم آزاد کشمیر تکافغان سکیورٹی ایڈ وائز سے وزیراعظم آزاد کشمیر تک...
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا نوے فیصد کام مکملپاکستان  نے کہاہے کہ پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا مقصد سرحد پار سے عسکریت پسندوں کے حملوں کو روکنا ہے۔ باڑ لگانے کا کام 90 فیصد تک مکمل کر لیا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »