افغانستان، قندھار میں پاکستانی قونصل خانے کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ’ہیک‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغانستان کے شہر قندھار میں پاکستانی قونصل خانے کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرکے مشن بند کرنے کا بیان جاری کردیا گیا DailyJang

کراچی افغانستان کے شہر قندھار میں پاکستانی قونصل خانے کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کرکے مشن بند کرنے کا بیان جاری کردیا گیابعد ازاں اکاؤنٹ بحال کردیا گیا۔

قندھار میں پاکستانی قونصل جنرل طارق علی نے بیان میں کہا کہ افغانستان کے شہر قندھار میں پاکستانی قونصل خانے کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک ہونے کے بعد مشن کی عارضی بندش کی ٹوئٹ کی گئی۔ قبل ازیں، ایک صحافی نے ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ پاکستانی قونصل خانے کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان دیا گیا ہے کہ پاکستان قندھار میں اپنا قونصل خانہ احتجاجاً 2 روز کے لیے بند کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیکٹ چیک: شان ٹیٹ کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلانپاکستانی بولنگ کوچ شان ٹیٹ کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایلون مسک نے امریکی ریپر کانیے ویسٹ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بندکردیاٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے امریکی ریپر کانیے ویسٹ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بندکردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ: ’ایک سکیورٹی گارڈ شدید زخمی، ناظم الامور قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے‘ - BBC News اردوحکومت پاکستان کے مطابق اس ’قاتلانہ حملے‘ کا مقصد کابل کے سفارت خانے میں موجود پاکستانی سفیر عبید الرحمان نظامانی کو نشانہ بنانا تھا مگر وہ محفوظ رہے ہیں۔ سابقہ دور حکومت کے چمچوں نے یہ حملہ کیا ہے تاکہ پاکستان افغانستان تعلقات خراب اور ختم ہوجائیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہافغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کے سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی ہے۔گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہو گیا،اُس کے سینے میں 3 گولیاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: کابل میں پاکستانی ناظم الامور پرقاتلانہ حملہ گارڈ زخمیافغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق فائرنگ اس وقت ہوئی جب ناظم الامور چہل قدمی کر رہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ، سفارتی ذرائعذرائع کے مطابق گولی لگنے سے پاکستانی ناظم الامور کا گارڈ زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »