افسوسنا ک حادثہ ۔۔ٹرپ پرمری جانیوالی اسکول بس جہلم پل سے نیچے گرگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور سے مری جانیوالی اسکول بس جہلم میں دینہ بائی پاس کے قریب پل سے نیچے گر گئی، حادثے میں 2 طالبات اور ایک ٹیچر جاں بحق ہوگئیں

تفصیلات کے مطابق سکول کی بس دینہ بائی پاس کے قریب اوور ٹیک کرتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث پل سے نیچے ریلوے لائن پر گر گئی ، حادثے میں مجموعی طور پر 22 افراد زخمی ہوئے جن میں سے چار بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم اور رورل ہیلتھ سینٹر دینہ منتقل کردیا گیا۔.

تفصیلات کے مطابق سکول کی بس دینہ بائی پاس کے قریب اوور ٹیک کرتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث پل سے نیچے ریلوے لائن پر گر گئی ، حادثے میں مجموعی طور پر 22 افراد زخمی ہوئے جن میں سے چار بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم اور رورل ہیلتھ سینٹر دینہ منتقل کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak Raham Kare kya zarrorat hai mare Jane ki

Allah Raham kare, kia zarorat hai Mare Jane ki

O̤w̤

Allah pak inky waladen ko sabr e jamel ata frmy

Ohhh very sad

So 😭😭😭😭

Allah apni haefazt me rakhy Ameen

Yes ya wahi brige hy jo police ny toraa thaa

H,,, LP w PKK t. (&(' azA Ki mm gym on C

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہلم: مسافر بس پل سے نیچے جا گری، ایک ٹیچر اور دو بچے جاں بحقSad استغفرُللہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'بس جلدی کراچی بھجوادیں'، سراج درانی کی عدالت سے استدعا‘بس جلدی کراچی بھجوادیں’، سراج درانی کی عدالت سے استدعا arynewsurdu اڈیالہ جیل اتنا بھی برا نہیں سراج صاحب پریشان نہ ہوں صرف جج کی آفر ادا کردیں اور انجوائے کریں کافی پیسہ بچ جائے گا ڈیل کے بعد بھی۔۔۔۔ Devil wants to go in the Devil workshop
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روسی ماہرین کا اومیکرون کے حوالے سے دنیا سے بالکل مختلف بیانروسی ماہرین کا اومیکرون کے حوالے سے دنیا سے بالکل مختلف بیان ARYNewsUrdu Omicron
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دوستی سے انکار پر نوجوان نےشادی شدہ خاتون سے بھیانک انتقام کے بعدخودکشی کرلیننکانہ صاحب کے شہزاد نےصدف نامی خاتون سے دوستی کرنے کی خواہش کی،جس پر خاتون نے اسے کہا کہ وہ شا دی شدہ ہے اس وجہ سے ایسا نہیں کر سکتی۔جس کے بعد شہزاد نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دنیا: کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 52 لاکھ سے متجاوزدنیا: کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 52 لاکھ سے متجاوز مصدقہ کیسز 26کروڑ44لاکھ 74ہزار902سے تجاوز کر گئے CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll COVID19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناسا نے زمین کو خلا سے لاحق بڑے خطرے سے خبردار کر دیاناسا نے زمین کو خلا سے لاحق بڑے خطرے سے خبردار کر دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu nasa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »