افریقی اصلاحات سے جرمن سرمایہ کاری بڑھے گی، چانسلر میرکل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افریقی اصلاحات سے جرمن سرمایہ کاری بڑھے گی، چانسلر میرکل AngelaMerkel Africa GermanInvestors Reforms Berlin AngelaMerkeICDU

سے وہاں جرمن سرمایہ کاری میں اضافہ یقینی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر نے یہ بات ملکی دارالحکومت برلن میں منعقدہ کمپیکٹ وِد افریقہ نامی اجلاس میں کہی۔ انہوں نے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ پچاس سے زائد افریقی

ممالک عالمی مسائل کے حل کے لیے عملی کردار ادا کر سکتے ہیں۔کمپیکٹ وِد افریقہ کا اجلاس ورلڈ بینک اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے جرمن اشتراک سے مشترکہ طور پر منعقد کرایا ہے۔ اس اجلاس میں جرمن کاروباری حلقے کے کئی اہم شخصیات بھی شریک ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سختنیوزی لینڈ کے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سخت NewZealand NewForeignInvestmentRules StrategicAssets ForeignInvestors
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی حکومت نے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سختنیوزی لینڈ کی حکومت نے سٹریٹجک اثاثوں پر غیر ملکی سرمایہ کاری بارے قوانین سخت NewZealand
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

4 ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ میں ریکارڈ اضافہاسلام آباد:غیرملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان پر بڑھتا ہوا اعتماد بحال ہوگیا،پہلے چار ماہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 238 فیصد اضافہ ہوا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین :غیرملکی سرمایہ کاری میں 10 ماہ کے دوران 6.6 فیصد اضافہچین :غیرملکی سرمایہ کاری میں 10 ماہ کے دوران 6.6 فیصد اضافہ China ForeignDirectInvestment Increased
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اطالوی قونصل جنرل ،گورنر سندھ کا شعبہ سیاحت میں سرمایہ کاری کےفروغ پرتبادلہ خیالاطالوی قونصل جنرل ،گورنر سندھ کا شعبہ سیاحت میں سرمایہ کاری کےفروغ پرتبادلہ خیال pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری کیلئے خوبصورت ملک کے طورپردیکھ رہی ہے،عارف علویکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو سرمایہ کاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »