افریقی ملک گبون میں تاریخ کی پہلی خاتون نائب صدر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افریقی ملک گبون میں تاریخ کی پہلی خاتون نائب صدر Gabon First Female Vice President PrimeMinister

افریقی ملکگبون نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو نائب صدر کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابقگبون کے صدر علی بونگو نے ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم روز کرسٹیان اوسوکا ریپونڈا کو نائب صدر کے عہدے پر مقرر کیا ہے اور ان کی جگہ نئے وزیر اعظم کا نام دیا ہے.نئی نائب صدر روز کرسٹیان اوسوکا ریپونڈا گبون میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون، پہلے وزیر اعظم اور وزیر دفاع تھیں۔

سابق وزیر دفاع 59 سالہ اوسوکا ریپونڈا جو جولائی 2020 میں اپنے پیشرو کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر اعظم مقرر ہوئی تھیں، اب سربراہ مملکت کی معاون خصوصی کا کردار ادا کریں گی.بونگو کے سیکرٹری جنرل ژاں یویس ٹیلے نے ایوان صدر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ ایک اور سابق وزیر، ایلین-کلاؤڈ بیلی-بی-نزے اوسوکا ریپونڈا کی جگہ لیں گے اور نئی حکومت بنائیں گے۔

بیلی بی نزے صدر کی قریبی اتحادی ہیں اور 2006 سے کئی وزارتی نوکریاں کر چکی ہیں. آج انہوں نے 45 وزراء پر مشتمل حکومت کا اعلان کیا .جس میں اہم عہدوں پر کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روبوٹ وکیل عدالت میں انسان کا دفاع کرنے کیلئے تیارواشنگٹن: (ویب ڈیسک)دنیا کی تاریخ میں پہلی بار اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ایک روبوٹ وکیل کی حیثیت سے عدالت میں کیس لڑنے والا ہے۔ جہاں انصاف کا نظام درہم برہم ہو یا انصاف دینے میں تاخیر ہو، وہاں روبوٹ وکیل کے علاوہ روبوٹ ججز کی زیادہ ضرورت ہے، اللہ کرے ایسا جلد ممکن ہو، تاکہ قدرتی آفات میں کچھ کمی واقع ہو، اور مکافات عمل منفی کی بجائے مثبت ہو.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینیگال میں دو مسافربسوں میں تصادم ، 40 افراد ہلاککمپالہ : ( ویب ڈیسک ) افریقی ملک سینیگال میں دو مسافر بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں زبردست کمیملک بھر میں  سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیولرز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی قصور میں زینب کی پانچویں برسی میں شرکتچئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی قصور میں زینب کی پانچویں برسی میں شرکت تقریب میں ڈپٹی کمشنر قصور فیاض موہل، ڈی ایس پی محمد یعقوب، صدر انجمن تاجران،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گلستان جوہر: خاتون کی خودکشی کی کوشش، بچوں کو زہریلی گولیاں کھلا دیںابتدائی اطلاعات کے مطابق خاتون نے بچوں سمیت زہریلی گولیاں کھائیں، متاثرین میں 28 سالہ خاتون، 8 سالہ بچہ اور تین سال کی بچی شامل ہیں۔ اسطرح کی خبریں دوسرے غریبوں کے لئے کسی عذاب سے کم نھی یہ سن کر شاید وہ بھی کسی دن اس پرمفید خبر پر عملی طور پر کرینگے غربت سے تنگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی صاحبزادی کی شادی کی تقریبراولپنڈی : سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں ملک کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ دنیا کے سب سے بڑے موڑ کا نام 'نازک موڑ' ہے، اس موڑ سے پاکستان 75 سال سے گزر رہا ہے لیکن موڑ ختم نہیں ہو رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »