اعظم خان کو کرکٹ چھوڑ دینی چاہیے، عاقب جاوید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید نے نوجوان کرکٹر اعظم خان کو کرکٹ چھوڑنے کی تجویز دیدی۔

نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں لاہور قلندرز کے کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ اگر اعظم خان اپنی فٹنس پر کام نہیں کرسکتے تو انہیں کرکٹ کو خیرباد کہہ دینا چاہیے۔عاقب جاوید نے قومی ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اعظم خان، صہیب مقصود اور حارث سہیل پوری ٹیم کے سب سے سست کھلاڑی ہیں جس کے باعث وہ پاکستانی ٹیم کی پلئینگ الیون میں جگہ برقرار نہیں رکھ سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو کیا پہلوانی کرے ؟ You are bias towards karachi urdu speaking players. He is a good player he should play cricket however he should try hard to keep his weight in check.

اگر اعظم خان اپنی فٹنس پر توجہ دے تو کھیل سکتا ہے

Saii mashwra dia hy yeh bnda physically unfit hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'اعظم کرکٹ چھوڑ دے، عمر صرف کلب کرکٹ کھیلے'‘اعظم کرکٹ چھوڑ دے، عمر صرف کلب کرکٹ کھیلے’ ARYNewsUrdu Q
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علیم خان کا عمران خان کو مناظرے کا چیلنجپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) علیم خان گروپ کے سربراہ علیم خان نے سابق وزیرِ اعظم کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Khan ny aisay bnday ko moun nahi lagaya yeh manazray ki bat kar raha hy o ja thug baz km kar apna Aleem Khan himself is the biggest land mafia of Pakistan. He has gifted plots to Bajwa and other officials in Park city. Mun kholnay say phehley insaan sochay woh khud kya hay. علیم خان کی اتنی اوقات نہیں۔۔۔اس کو کہو میاں مٹھو کو چوری ڈالے شائد دوبارہ وزیراعلی کا چانس بن جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عبدالعلیم خان نے عمران خان کو مناظرے کا کھلا چیلنج دیدیاWaoo تمھارا لیول حمزہ ہے عمران خان مناظرے کرے چول جئی عمران خان کدھر تم کدھر عمران خان چوروں قبضہ مافیا سے مناظرے نہیں کرتا کوئی فلحال پاکستان کی سیاست میں اس کے لیول کا کوئی نہیں ہے Bilkul honi chahiye sirf zabani na bolen khul ker awaam k samne ayen
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کو عمران خان کو بے نقاب کرنے کا مشورہ - ایکسپریس اردوترین گروپ کا لاہور میں اجلاس طلب، جہانگیر ترین علیم خان کی طرح میڈیا پر آکر عمران خان کو ایکسپوز کریں، راجا ریاض Gandhy insan tu khud be niqab ho gya hy وہ صحافی فوت ہوگئے ہیں جو روزانہ آٹے،چینی، دال،گھی، آلو ، ٹماٹر، پیاز، کا ریٹ بتایا کرتے تھے انا للہ وانا الیہ راجعون geonews_urdu BBCUrdu MarchAgaintsImportedGovt PakistanNeedsElections امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Pani chahyia ha kia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنرل فيض حمید کو کبھی آرمی چيف نہيں بنانا چاہتا تھا،عمران خانSuba bak bak sham ko tak tak keya lanat nazil hain Pakistan pat ufffffff عمران خان کو ابھی بھی وزیراعظم لکھ رہے ہو اس جھوٹے نے سب کو لارہ لگیا ہوا تھا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا: عمران خانہم الیکشن ہار بھی جائیں ان کو ٹکٹ نہیں دیں گے جو ذاتی مفاد کے لیے سیاست میں آتے ہیں: چیئرمین تحریک انصاف مزید پڑھیں: GeoNews ImranKhan PTI ابھی کچھ ٹرینڈ باقی ہے سلیکٹیڈ حکومت میں ہوتے بھی 😂🤣 Zindabad 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »