اعصام الحق کا ڈیوس کپ منتقل ہونے پر ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق کا کہنا ہے کہ بھارت کا ڈیوس کپ کیلئے پاکستان میں ٹیم نہ بھیجنا غیر منصفانہ فیصلہ ہے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کو لکھے خط میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کسی بھار

تی شہری کو کوئی خطرہ نہیں ہے، اگر متعصبانہ فیصلے کے تحت ایونٹ پاکستان سے منتقل ہوا تو نہیں کھیلوں گا۔

ٹینس سٹار کا کہنا تھا کہ میں نے بائیکاٹ کا فیصلہ پاکستان کے وقار اور سکیورٹی اداروں کی عزت کیلئے کیا، روزانہ سینکڑوں بھارتی، کرتارپور، ننکانہ اور ٹیکسلا کا دورہ کرتے ہیں۔ اعصام الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کبھی بھارتی شہری کیساتھ تشدد یا بد تمیزی کا واقعہ نہیں ہوا، پاکستان میں حالیہ دنوں میں سری لنکن ٹیم ،آئی ٹی ایف جونیئر، بنگلہ دیش ویمن ٹیمیں آئیں۔

ان کا کہنا تھا کہ برطانوی شاہی جوڑا بھی حال ہی میں پاکستان کا دورہ کر کے گیا ہے، ہالینڈ کی ملکہ بھی پاکستان آ رہی ہیں، غیر ملکی فٹبالرز بھی پاکستان سے ہو کر گئی، پاکستان نے سکیورٹی پروٹوکول کی یقین دہانی کرائی، بھارتی ٹیم کے چند ممبر کیوں انکار کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک سے بڑھ کر کچھ نہیں،اعصام کا بھارت کیخلاف ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے سے انکارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے بھارت کے خلاف ڈیوس کپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹینس اسٹار کا بھارت کے خلاف ڈیوس کپ سے دست برداری کا بڑا فیصلہپاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے، اعصام الحق بھارت کے خلاف احتجاجاً ڈیوس کپ ٹائی سے دست بردار ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کا معاملہ، عدالت کا بیان حلفی کا مسودہ خود تیار کرنے کا فیصلہشرائط ختم، عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ابرار الحق کا بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائی تعیانتی کا نوٹیفکیشن معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ابرار الحق کا بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی تعیناتی کا نوٹیفکیشن معطل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس گلزار احمد کا سٹی کورٹ کراچی کا دورہ،درپیش مسائل کا جائزہ لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس گلزار احمد نے سٹی کورٹ کراچی کادورہ کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »