اعتراضات کے باوجود ’میرے پاس تم ہو‘ مقبول کیوں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

MerePassTumHo: اعتراضات کے باوجود یہ پاکستانی ڈرامہ اتنا مقبول کیوں؟

ڈرامہ نقاد صدف حیدر کے نزدیک اس ڈرامے پر ہونے والی تنقید اس لیے نہیں کیونکہ اس میں ایک عورت کو منفی کردار میں دکھایا گیا ہے۔

اس ڈرامے کی کہانی، اداکاری اور مکالموں کے علاوہ اس کے مصنف خلیل الرحمان قمر بھی اپنے بیانات کے وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہے۔ خلیل الرحمان قمر کے خواتین سے متعلق بیانات اتنے متنازع ہو گئے کہ اسی ڈرامے میں عائشہ کا کردار ادا کرنے والی رحمت اجمل نے اس ڈرامے کا حصہ ہونے پر شرمندگی کا اظہار کیا اور انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک بیان میں لکھا کہ وہ اس ڈرامے میں شامل ہوتے وقت مصنف کے خیالات سے آگاہ نہیں تھیں ورنہ وہ اس کا حصہ ہرگز نہ بنتیں۔

صدف حیدر کے مطابق اس ڈرامے میں ایک اچھے ڈرامے کے تمام اجزا تھے۔ ہمایوں سعید، عدنان صدیقی اور سویرا ندیم جیسے بڑے نام اس کا حصہ تھے جبکہ اس کے ڈائریکٹر ندیم بیگ نے بھی بغیر کسی گلیمر اور مہنگے کپڑوں اور سیٹ کے اپنی ہدایت کاری سے اس کہانی میں چار چاند لگا دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گھر سے نکلی ہوئی شہوار کے ساتھ منہ کالا کر کے جب وہ ائیر پورٹ پر سامنے آئی تھی تو وہ بے وفا تھی یا نکاح میں رہ کر گناہ کرنے والی اسے بے وفا کہنا چاہیے تھا یا گناہگار ایک بڑے گناہ کو بے وفائی کا نام دے کر ڈرامہ نگار نے منافقت کی حد پار کر دی

😂😂😂

کیونکہ میڈیا اس قوم کی فطرت سمجھ گیا۔ یہ خباث میں گھس کے چیختے ہی اس لئیے ہیں اچھا لگ رہا ہے نہ کہ اس سے دور رہیں اس طرح سے تو یہ غلاظتیں اپنی موت آپ مر جائیں۔

Last episode boring

It's a real simple story but always a touchy and a sensitive issue here in Pakistan but the basic theme big climax & anti climax lot's of extra ordinary sentences excellent song in all around the drama some best performances from all the actor's& specially the real big END Weldon

I think it’s an abnormal drama that why it got popularity

Disclaimer. .. any resemblance would be mere coincidence

مقبول ہونے کیلیے تو منفی چیزیں یہ کرتے ہیں، منفی کردار نہ ہوڈرامہ اور فلم میں اس پر اعتراض نہ ہو تو ہم. پاکستانی مکمل دیکھ کر آخر میں گالیاں کیسے دے یں گے؟ 😏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میرے پاس تم ہو‘ حرا مانی نے آخری قسط کے بارے میں بتادیاکراچی: اے آر وائی ڈیجیٹل کے مقبول ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو میں ہانیہ کا کردار ادا کرنے والی حرا مانی نے آخری قسط کے راز سے پردہ اٹھادیا۔تفصیلات کے مطابق اے آر وائی ڈیجیٹل کا ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کی آخری قسط ہفتہ کی شب نشر کی جائے گی لیکن Q? یہاں بھی کوئی تریویدی ہے کیا م ا د ر چ و د Ye aurat zaat ko daaera e islam se nikaalne k liye dikhaya gaya h drama
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردوماہم نامی خاتون نے سول عدالت میں ڈرامے کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے درخواست دائر کی ہے Ab drama se Court ka kya wasta pgl h sb Chutiya🖕 Nhi krni If judiciary is involved in such pathetic case how one can we deserve empowerment of law.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'میرے پاس تم ہو کی آخری قسط میں سب مرجائیں گے' - Entertainment - Dawn Newsپاکستان اس وقت حالت میرے پاس تم ہو میں ہے MerayPaasTumHo دونوں کتے کی موت مرینگے اور کیا ہوگا 😜 بونگا اینڈ یار گند کر دیا رومی کی زندگی کو بھی رول دیا، اور حانیہ کو بھی روگ لگا دیا دانش کو مارنا نہی بنتا تھا بلکل بھی نہی یار ویک اینڈ کی واٹ لگا دی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط نشر ہونے سے روکنے کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوخاتون ماہم نے سول عدالت میں ڈرامے کی آخری قسط نشر ہونے سے رکوانے کے لیے درخواست دائر کی تھی kia faisla aya 😟 Excellent decision... why
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میرے پاس تم ہو کی آخری قسط میں زبردست دھماکہ ہوگا:عائزہ خان'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط میں زبردست دھماکہ ہوگا:عائزہ خان Pakistan Entertainment DramaSerial MeryPassTumHo Suspense FansWaiting adnanactor iamhumayunsaeed Ayezakhan_ak arydigitalasia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈرامہ میرے پاس تم ہو، آخری قسط روکنےکی درخواست مستردعدالت نے حکم امتناع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی آخری 25 جنوری کو نشر کرنے کی اجازت دے دی پڑھیے journalistlhr کی رپورٹ SamaaTV journalistlhr Good
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »