اصلاحات کے خلاف اسرائیلی عوام نے سڑکیں اور ہوائی اڈے بلاک کر دیے۔ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اصلاحات کے خلاف اسرائیلی عوام نے سڑکیں اور ہوائی اڈے بلاک کر دیے

اسرائیل میں متنازعہ عدالتی اصلاحات کے خلاف ملک گیر مظاہروں کے درمیان مظاہرین نے سڑکیں بند کر دی ہیں اور وزیر اعظم کو ملک سے باہر جانے سے روکنے کی کوشش کی ہے۔

مظاہرے میں شامل 64 سالہ شائے ہیرل نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا،’ پچھلے ہفتے ان نوجوان سپاہیوں نے مجھ پر دستی بم پھینکا، انہیں نہیں معلوم کہ یہ کیا کر رہے ہیں‘۔ بی بی سی نے سینکڑوں مظاہرین کو دیکھا جو ایک مرکزی مارچ سے الگ ہو گئے، انہوں نے باڑ کو عبور کیا اور ہائی وے پر نکل پڑے۔تل ابیب میں، ہزاروں مظاہرین نے ، اسرائیلی پرچم لہراتے ہوئے اور اصلاحات کے خلاف نعرے والے بینرز اٹھائے

دریں اثناء کاروں کے قافلے صبح سویرے ہی ہوائی اڈے کی جانب روانہ ہو رہے تھے، جس کی وجہ سے ہوائی اڈے کے دروازے بلاک ہو گئے یہ نتن یاہو کو سڑک کے ذریعے وہاں پہنچنے سے روکنے کی کوشش کی۔ لیکن وہ ہیلی کاپٹر سے روانہ ہو گئے۔امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن جمعرات کو ہوائی اڈے پر اترے اور مبینہ طور پر مظاہروں کی وجہ سے انہیں اپنا شیڈول تبدیل کرنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسرائیل میں متنازعہ عدالتی اصلاحات کے خلاف ملک گیر مظاہروں کے درمیان مظاہرین نے سڑکیں بند کر دیں اور وزیر اعظم کو ملک سے باہر جانے سے روکنے کی کوشش کی کیا اسرائیل میں عوام پر دہشتگردی یا غداری کے مقدمے ہوئے؟ صرف پاکستان اور اسرائیل (مقبوضہ فلسطین) کے حالات کا موازنہ کرنا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن کا فیصلہکراچی : (دنیا نیو ز) سندھ حکومت نے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف فوج اور رینجرز کے ساتھ مل کر آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ژرداری ڈاکو کچے میں تھوڑی ہوتا ہے او بابا بلاول ہاؤس کو گھیر لو ہو سکے تو آگ لگا دو Sind ka sab se bara dako tu zardari hai. Asal mi gndum ki fsal tiar ho chuki hy us pr qbza krna hy Rajanpur mi bhi yehi webseries chalti rehti
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8: پشاور کی ملتان کے خلاف بیٹنگ جاریپی ایس ایل 8: پشاور کی ملتان کے خلاف بیٹنگ جاری PSL8 PeshawarZalmi MultanSultan PeshawarZalmi MultanSultans thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB PZvMS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے - BBC Urduبلوچستان ہائیکورٹ نے ریاستی اداروں کے خلاف بیان کے مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیے ہیں۔ ادھر کوئٹہ سے پولیس کی ایک ٹیم زمان پارک پہنچی تھی اور عمران خان کی گرفتاری کے لیے سی سی پی او لاہور کو بھی اطلاع دی گئی تھی۔ Brig and the judge both will be vindicated. This is Pakistan. Shoaib shaikh ko raha karo ڈئیر بی بی سی تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کیا ہے پولیس الگ محکمہ ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزینوجوان نے طیش میں آکر موٹرسائیکل کو آگ لگا دی پولیس نے پھر بھی نہ چھوڑا کیا کیا ؟ جانیےلاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کیوں روکا،موٹرسائیکل سوار نے طیش میں آکر موٹرسائیکل کو آگ لگا دی، پولیس نے 3افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیےبلوچستان ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل کر دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہلاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ SabSitarayHumaray HBLPSL IUvLQ Bht acha faisla h
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »