اشنا شاہ کو ڈیلیوری بوائے کے ساتھ نامناسب رویے پر تنقید کا سامنا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'مجھے غلط سمجھنے والے افراد مسئلے کو سمجھنے کے بجائے میرے خلاف فضول مہم چلا رہے ہیں'

اداکارہ اشنا شاہ کو پزا ڈیلیوری بوائے کے ساتھ جنسی امتیاز پر مبنی سلوک اختیار کرنے پر آن لائن تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے اور ان کے خلاف سخت زبان استعمال کی جا رہی ہے۔

اداکارہ کے مطابق چوں کہ ان کو گود میں کتا تھا اس لیے پیزا ڈیلیوری بوائے ڈر گیا اور انہوں نے اندر آنے سے منع کیا۔ اشنا شاہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے لڑکے کو بولا کہ ’وہ چار سال کی بچی نہیں ہیں، وہ مرد ہیں اور مرد بن کر اندر آئیں اور ڈرے نہیں‘ جس کے بعد لڑکا اندر آیا اور پیزا دے کر چلا گیا۔متعدد افراد نے اشنا شاہ کے رویے کو جنسی تفریق پر مبنی رویہ قرار دیا اور کہا کہ اداکارہ کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا کیوں کہ کوئی بھی شخص کتوں اور جانوروں سے ڈر سکتا ہے۔

کچھ افراد نے اداکارہ کو کہا کہ پیزا ڈیلیوری بوائے کم تنخواہ پر زیادہ دیر تک اضافی کام کرتے ہیں اور وہ پریشان ہوتے ہیں، اس لیے اداکارہ کو ان کے ساتھ ایسا رویہ زیب نہیں دیتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کی 56 کمپنیوں کا مستقبل، فیصلے کا اختیار ڈاکٹر سلمان شاہ کو دے دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہم نہیں چاہتے خطے میں مزید خون خرابہ ہو، شاہ محمودہم نہیں چاہتے خطے میں مزید خون خرابہ ہو، شاہ محمود تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ عبدالطیف بھٹائی کا 276 واں عرسسندھ کےصوفی شاعراور محبتوں کے امین شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒکے 276 ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔ عظیم بزرگ شاعر حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کی ابتدا گورنر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 276 ویں عرس کا آغازگورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزار پر پھول رکھے اور چادر چڑھائی تفصيلات جانئے: DailyJang MashaAllah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کے دورہ پاکستان کے حوالے سے شاہ محمود قریشی کا اہم بیان آگیا01:16 PM, 14 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظا ہر کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 276ویں عرس کا آغاز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »