اشرافیہ کی پاکستان کو برما یا شمالی کوریا بنانے کی خواہش پوری نہیں ہوگی: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اشرافیہ کی پاکستان کو برما یا شمالی کوریا بنانے کی خواہش پوری نہیں ہوگی: فواد چودھری FawadCh PTI

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم تمام اداروں کو متنازع بنا کر اقتدار میں رہنا چاہتی ہے، یہ جماعتیں الیکشن سے بچنے کے لئے سپریم کورٹ کے خلاف مہم چلا رہی ہیں، سپریم کورٹ کس قانون کے تحت حکم دے کہ انتخابات نہیں ہوسکتے۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد نہیں ہوتا تو واحد صورت سری لنکا ماڈل پر عمل کرنا ہوگا، عوام اپنے حقوق سر نڈر نہ کریں، پاکستان کے عوام اشرافیہ کی پاکستان کو برما یا شمالی کوریا بننے کی خواہشوں پر پانی پھیر دیں گے۔ رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ جب وزیراعظم آفس اور وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو ریلیز کی گئیں تو ہم نے سپریم کورٹ سے بار بار درخواست کی کہ یہ سلسلہ تباہ کن ہے، اگر ملک کے وزیر اعظم کا دفتر اتنا غیر محفوظ ہے کہ وہاں ہر میٹنگ کی ریکارڈنگ ہو رہی ہے تو باقی کون محفوظ ہوگا؟ ایجنسیوں کا یہ کردار کس مہذب ملک میں ہے؟

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ درخواست مہینوں گزرنے پر بھی ابھی تک سپریم کورٹ میں نہیں لگی، اب جج، سیاستدان، سرکاری ملازم حتیٰ کہ گھریلو خواتین بھی اس تھرڈ کلاس سوچ کا شکار ہیں اور کوئی کچھ نہیں کر سکتا، فیئر ٹرائل لاء کے تحت ایسی غیر قانونی فون ٹیپنگ کی سزا 3 سال قید ہو سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کا دورہ بھارت عالمی ایجنڈے کا حصہ ہے: فواد چودھریلاہور:   پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کا بھارت کا دورہ کشمیریوں کی جدوجہد کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر پر مبارکبادوزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر پر مبارکباد PMShehbazSharif PMLN EidUlFitr EidMubarak Eid2023 MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹرز کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادلاہور: (دنیا نیوز) قومی کرکٹرز نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان ٹیم کی طرف سے پوری قوم کو مبارک دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی کرکٹرز کی قوم کو عید الفطر کی مبارکبادلاہور: (دنیا نیوز) قومی کرکٹرز نے عید الفطر کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان ٹیم کی طرف سے پوری قوم کو مبارک دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کا ممکنہ بیلسٹک میزائل تجربہ، جاپانی فوج الرٹجاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل ملکی حدود میں آنے پر مار گرایا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang SouthKorea NorthKorea
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس کا متعدد جرمن سفارت کاروں کو بے دخل کرنے کا اعلانروس نے ہفتے کے روز بیس سے زیادہ جرمن سفارت کاروں کو ملک بدرکرنے کااعلان کیاہے جبکہ جرمنی نے فوری طورپراس بات کی تصدیق نہیں کی کہ وہ اپنے طورپرکسی روسی سفارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »