اس وقت ملک میں ایمرجنسی لگانی چاہیے تاکہ ڈالر باہر نہ جائے، عمران خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں ایمرجنسی لگانی چاہیے تاکہ ڈالر باہر نہ جائے، عمران خان ARYNewsUrdu ImranKhan Pakistan

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آج ملک میں سب سے زیادہ ڈالر کا کرائسز آیا ہوا ہے، ایمرجنسی لگانی چاہیے کہ ڈالر باہر نہ جائے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں پارٹی کے نیشنل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان میں سب سے زیادہ ڈالر کا کرائسز آیا ہوا ہے، اس وقت ملک میں ایمرجنسی لگانی چاہیے تاکہ ڈالر باہر نہ جائے۔

عمران خان نے کہا کہ پاکستان کا روپیہ تین سے 4 ماہ میں 30 فیصد گر گیا ہے۔ سب پاکستانیوں کو کہنا چاہیے کہ پاکستان سے باہر انویسٹمنٹ نہ کریں۔ ڈالر کا بحران ہے، یہ مہنگا ہوتا ہے تو ان ڈاکوؤں کو فائدہ ہوتا ہے۔ ڈالر کی قیمت بڑھنا بھی ان کے ذاتی مفاد میں ہے۔ اللہ نے اتنی نعمتیں دی ہیں کہ پاکستان کو اپنی طاقت کا ہی نہیں پتہ۔

سربراہ پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ آج ملک میں سب سے زیادہ ڈالر کا کرائسز آیا ہوا ہے۔ یہ اوورسیز کو کہتے ہیں پیسہ پاکستان لاؤ اور اپنا پیسہ باہر لے جاتے ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم، وزیر بننا چاہتے ہیں اور پیسہ ملک سے باہر رکھا ہوا ہے۔ ان کے بچے کہتے ہیں ہم پاکستان کے شہری ہی نہیں۔ جب تک ایسی قیادت کا راستہ نہیں بند کرینگے پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔ ملک کی قیادت ان لوگوں کو کرنی چاہیے جن کا سب کچھ پاکستان میں ہو۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ ہماری حکومت گئی تو زرمبادلہ اور ترسیلات زر میں کمی آنا شروع ہو گئی۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنی جیب سے لے کر جو بھی اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے سیلاب زدگان کی مدد کو پہنچے یہ وہی لوگ ہیں جنہیں ہم کہتے ہیں نکلو پاکستان کی خاطر ۔سب نکلو سیلاب زدگان کی خاطر یہی وقت ہوتا مشکل وقت میں ساتھ نبھانے کا ارادہ تو کریں مدد اللہ تعالیٰ کرے گا

A complete ban on plitics & polititions in Pakistan is very essential. These are the root cause of deterioration in Pakistan.

اپنے خلاف کیسے ایمرجنسی لگایں خان صاحب۔😉😉😉😉

خان صاحب بالکل صحیح کہ رہے ہیں

Absolutely

jin dollars ki ap baat kr rehy hyn wo bank k through ni suit case m jaty hyn....

اب تو انڈیا کے تین طیارے ڈالرز سے بھرے کئی بیگز لے بھی گئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت میں جانےکا فیصلہ درست تھا ورنہ ملک چند ہفتوں میں دیوالیہ ہو جاتا، شاہد خاقانآج ملک الیکشن کا متحمل نہیں ہوسکتا، قبل ازوقت انتخابات کرانے کے حوالے سے کسی دباؤ کا مجھے علم نہیں، شاہد خاقان عباسی Shut up, مکار انسان Aoo g is ki sun lo...aur Aik khta k hum to gov mai ana hi ni chahta tha اپ خود گئے؟ یا لے گئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیرون ملک منشیات منتقلی میں پاکستانی نژاد شہریوں کے ملوث ہونے کا انکشافپاکستان میں منشیات کا کاروبار میں غیر ملکیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف arynewsurdu pakistan پلیز سب سے گزارش ہے کہ سارا کچھ چھوڑ کے بلوچستان کیلیے آواز اٹھاؤ 🙏 RanaSanaullahPK is also part of this gang رانا ثناءاللہ بھی اس گینگ کا حصہ ہے اللہ برباد کرے ان منشیات کے کاروبار کرنے والوں کو جو جوانوں میں زہر پھیلا رہے ہے اللہ کا عذاب اہے ان پر امین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا انفیکشن کے مزید 656 کیسزملک بھر میں کرونا انفیکشن کے مزید 656 کیسز arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے اسکول کھل گئے، نجی اسکولوں نے بچوں کو واپس بھیج دیاملک بھر میں آج سے اسکول کھل گئے، نجی اسکولوں نے بچوں کو واپس بھیج دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu Schools واپس کیو بیج دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’کل سے ملک بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بند ہوگی‘‘آج رات 12بجے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کی ایک گاڑی بھی روڈ پر نہیں چلے گی، کراچی سے گوادر اور طورخم تک پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے کیوں ؟؟ Q Ganjy Ka jnaza h kya 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا انفیکشن کے مزید 661 کیسزملک بھر میں کرونا انفیکشن کے مزید 661 کیسز ARYNewsUrdu Corona Ya Allah karam karden Ab to nazla zukaam wale bhi corona me daale jaenge. Dollars k liye bikaao qoam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »