اس موسم میں گاجر کا حلوا خود گھر میں تیار کرنا سیکھیں - Food - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سردیوں کی اس بہترین سوغات کی تاریخ بھی اتنی ہی دلچسپ ہے جتنا اس کا ذائقہ food desifood DawnNews

امرتا نے میری جانب دیکھا اور بولی 'کہا جاتا ہے کہ یہ پنجاب کے سکھ تھے جنہوں نے گاجر کا حلوا مغلوں کو متعارف کرایا، بادشاہ اس کے شوخ رنگ، مہک اورساخت سے متاثر ہوئے اور ہر سو اس کی مقبولیت ملنے گی جبکہ یہ مٹھاس پوری سلطنت میں پھیل گئی۔ تو تیکنیکی طور پر یہ میرے آباواجداد تھے جنہوں نے گاجر کا حلوا دنیا کو متعارف کرایا، اور میں اسے تمہارے ساتھ شیئر کررہی ہوں'۔امرتا نے کہا 'کچھ صدیوں پہلے میرے بزرگ، شہنشاہ اکبر کے شاہی مطبخ میں باورچی تھے اور مزیدار گاجر کا حلوا تیار کرنے ان ی کاصیت تھی۔...

بنیادی طور پر گاجر کی رنگت ارغوانی تھی اور یہ لگ بھگ 5 ہزار سال قبل افغانستان میں کاشت ہوتی تھی، یہ سبزی متعدد رنگوں میں دستیاب تھی مگر نارنجی میں نہیں، یہ 17 صدی میں نیدرلینڈ کے باغبانی کے ماہرین نے ہاﺅس آف اورنج سے تعلق رکھنے والے ولیم آف اورنج کے اعزاز کے لیے نارنجی گاجر تیار کی۔ گاجر کا حلوا سردیوں کی بہترین سوغات ہے، اس مزیدار گرم حلوے سے کسی سرد دن کھانے سے پہلے یا بعد میں لطف اندوز ہوں یا چائے یا دودھ پتی کے ساتھ اس کا مزہ لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس تصویر میں ڈرا دینے والا راز سر چکرا دے گا - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اس نسخے پر عمل کرکے ایک ماہ میں 20 کلو تک وزن کم کریںاس نسخے پر عمل کرکے آپ کی زندگی بدل جائے گی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates AajKaTotka
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہےگا:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک رہےگا:محکمہ موسمیات Pakistan WeatherAlertAndUpdates Rain WeatherForecasting WeatherPK pid_gov MoIB_Official ColdWeather Snowfall Mountains
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خراب موسم، مسافر طیارہ کچے میں اتر گیاخراب موسم، مسافر طیارہ کچے میں اتر گیا، پائلٹ معطل، ویڈیو وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، موسم مزید سرد ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرد موسم میں بالوں کو گرنے سے کیسے روکا جائے؟سرد موسم میں بالوں کو گرنے سے کیسے روکا جائے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »