اس سال کتنے افراد حج کی سعادت حاصل کرینگے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب نے سال 2022 کیلئے حج کوٹہ جاری کر دیا SamaaTV

Posted: Apr 23, 2022 | Last Updated: 4 hours ago

حج کوٹہ سے متعلق سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی حکومت نے تمام مسلمان ممالک کے حج درخواستوں کا کوٹہ جاری کردیا ہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ نے مزید بتایا کہ برطانیہ کا کوٹہ 12 ہزار 348، امریکا 9 ہزار 504، فرانس9 ہزار 268 ہے۔ اس سال سب سے زیادہ مسلمان انڈونیشیا سے حج کیلئے آئیں گے۔ انڈونیشیا سے زیادہ سے زیادہ ایک لاکھ 51 افراد کو حج کیلئے آنے کی اجازت ہوگی۔ افریقی ملک انگولا سے سب سے کم صرف 23 افراد فریضہ حج کیلئے جاسکیں گے۔

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر دس لاکھ افراد رواں سال بیت اللہ کا رخ کریں گے۔ اسی کوٹے کی بنیاد پر عازمین حجاز مقدس جاسکیں گے۔ اس سال غیر ملکی عازمین حج کی تعداد 8 لاکھ 50 ہزار جبکہ مقامی افراد کی تعداد ایک لاکھ 50 ہزار ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

محمد قاسم اس حقیقت پر زور دیتے ہیں کہ ہمیں شرک اور اس کی شکلوں سے پرہیز کرنا چاہئے کیونکہ یہی واحد راستہ ہے جو ہم دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ پیغام امت مسلمہ کے لئے واضح ہے۔ PMIK In Qasim Dreams

غصہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے جو پی گیا اس نے آگ بجھائی اور جو ضبط نہ کر سکا وہ پہلے خود اس میں جلتا ہے۔ (حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ) حضرت_سیدنا_علی_المرتضیؓ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی وزارت حج و عمرہ نے حج کوٹے کی تفصیلات جاری کر دیسعودی وزارت حج و عمرہ نے حج کوٹے کی تفصیلات جاری کر دی arynewsurdu غصہ بھڑکتی ہوئی آگ ہے جو پی گیا اس نے آگ بجھائی اور جو ضبط نہ کر سکا وہ پہلے خود اس میں جلتا ہے۔ (حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ) حضرت_سیدنا_علی_المرتضیؓ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے 2022 کے لیے حج کوٹہ جاری کردیا - بول نیوزسب سے زیادہ مسلمان انڈونیشیا سے حج کیلئے آئیں گے اور دوسرے نمبر پر پاکستان ہے جب کہ افریقی ملک انگولا سے صرف 23 افراد فریضہ حج کیلئے جاسکیں گے
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

'900 چوہے کھا کر بلی حج کو چلی'تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے مریم نواز کی عمرے کی ادائیگی کے لیے پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست پر طنز کرتے ہوئے کہا 900 چوہے کھا کر بلی حج کو چلی۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu Blkul thek kha 👍 Absolutely right 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سعودی عرب نے حج کوٹے کا اعلان کردیا09:51 PM, 22 Apr, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, ریاض : سعودی عرب نے حج کوٹے کا اعلان کردیا ہے ۔ حج کوٹہ میں انڈونیشیا کا پہلا اور پاکستان کا دوسرا نمبر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے حج کوٹے کا اعلان کردیا - ایکسپریس اردواندونیشیا اور پاکستانی عازمین حج کی تعداد سب سے زیادہ ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور_بچیں_خونی_انقلاب__سے ایک وقت تھا جب ڈاکٹرز کی زیادتیوں سے تنگ آ کہ ڈاکٹرزقتل ھوے ، ابھی وہ وقت ھمارےکرپٹ فوجی جرنیلوں ،غنڈے وکیل اور ناانصاف ججز پہ آنیوالا ھے Expresschannel | ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄ ̄| امپورٹڈ_حکومت_نامنظور |____________| \\ (•◡•) / \\ / —— | | |_ |_
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ مالی سال کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کرنے کا فیصلہقومی اسمبلی میں بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیا جائے گا اور بجٹ سیشن یکم جون سے شروع ہوکر پورا مہینہ جاری رہےگا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ڈاکو راج نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »