اس حکومت کو نہیں مانتے، مولانا فضل الرحمان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FazalurRehman

کراچی: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان تقریر میں بونگی مار جاتے ہیں۔ خواجہ آصف کی جنرل قمر جاوید باجوہ کو کی گئی کال کا ذکر کرتے ہوئے سچ بول گیا کہ ہمیں الیکشن میں کس نے کامیاب کرایا۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 2 سال سے ہم میدان کار زار میں ہیں۔ ہم نے ملک میں آزاد فضاؤں کو بحال کرنا ہے۔ ہم اس حکومت کو نہیں مانیں گے لیکن انہیں لانے والوں سے غلطی تسلیم کروائیں گے پی ڈی ایم سربراہ نے کہا کہ آج ایک غریب آدمی کی قوت خرید جواب دے چکی ہے۔ آج لوگ اپنے بچوں کا بوجھ نہیں اٹھا پا رہے۔ دنیا میں انقلاب دولت مند نہیں غریب لوگ لایا کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اس حکومت کے ہاتھ پر بیعت کرنے کو تیار نہیں، مولانا فضل الرحمان - ایکسپریس اردوکل ایک شخص چیخ چیخ کر اپنی ناکامی کا ماتم کررہا تھا، آپ تو ایک ہی جلسے میں گبھرا گئے؟ مریم نواز ایسے لوگ بھی موجود ہیں جو اقتدار میں آنے کے لئے، بوٹ پالش کیا بوٹوں کو چومنا بھی جائز سمجھتے ہیں.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپوزیشن کے کھیل سے حکومت نہیں، نظام رخصت ہو سکتا ہے، شاہ محمودقریشی - ایکسپریس اردواپوزیشن اپنے مقاصد کے لئے اداروں اور جمہوریت کو نقصان نہ پہنچائے، وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑے بڑے آمر نہیں رہے تو یہ کٹھ پتلی حکومت کیا چیز ہے، بلاول - ایکسپریس اردوکل ایک شخص چیخ چیخ کر اپنی ناکامی کا ماتم کررہا تھا، آپ تو ایک ہی جلسے میں گبھرا گئے؟ مریم نواز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کسی کو سندھ کے جزائر پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے, ہم نے اس ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کی جنگ لڑنی ہے: بلاول بھٹو زرداریکسی کو سندھ کے جزائر پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے, ہم نے اس ملک میں حقیقی جمہوریت کے قیام کی جنگ لڑنی ہے: بلاول بھٹو زرداری PDMKarachiJalsa MaryamNSharif BBhuttoZardari pmln_org MediaCellPPP juipakofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں شوہر نے بیوی کو ذبح کر کے سر اس کے مبینہ عاشق کے دروازے پر رکھ دیاتلنگانہ(ویب ڈیسک) بھارت میں شوہر نے بیوی کو ذبح کر کے سر اس کے مبینہ عاشق کے دروازے پر رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ میں 40 سالہ شوہر جررو سیالو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پرحکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »