اس تصویر میں ایک نہایت خوخوار درندہ موجود ہے، بتائیے کہاں ؟؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس تصویر میں ایک نہایت خوخوار درندہ موجود ہے، بتائیے کہاں ؟؟ ARYNewsUrdu

اس تصویر کو حال ہی میں سینکوریری ایشیا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا تھا۔ پوسٹ کی دوسری سطر میں لکھا ہے کہ ماضی میں نہ جائیں آپ ایک تازہ اور تاریخی شبیہہ دیکھ رہے ہیں۔

پوسٹ میں یہ وضاحت کی گئی ہے کہ سات سالوں میں دمپا ٹائیگر ریزرو میں شیر کا یہ پہلا فوٹو گرافی ریکارڈ ہے۔ اس تصویر کو بنانے والے کیمرا مین جو جنگل کے محافظ کے طور پر بھی فرائض انجام دیتا ریا ہے جس کا نام زکومہ ڈان تھا۔ زکومہ نے فروری 2021 میں کیمرا ٹریپ سے تصویر لی اور مئی کے وسط میں تین ماہ بعد اسے دریافت کیا۔ جب تصاویر دیکھتے ہوئے اس نے شیر کی تصویر دیکھی اور تصدیق کے لیے اسے متعلقہ حکام کے پاس بھیج دیا۔ محکمہ وائلڈ لائف انسٹی ٹیوٹ نے بالآخر اس بات کی تصدیق کی کہ زکومہ نے واقعتا ڈمپا میں شیر کی تصویر کھینچی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

awaien chawal hi mari a

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹبالر کرسچن ایرکسن روبہ صحت، تصویر سامنے آگئیفٹبالر کرسچن ایرکسن روبہ صحت، تصویر سامنے آگئی ARYNewsUrdu اسمبلی میں گالیاں دینے والے تنقید اور الزام تراشی کی سیاست کرنے والے پاکستانیوں یہ تمہارے نمائندے نہیں ہو سکتے ۔ اور جو ان کو اپنا نمائندہ سمجھتے ہیں ۔ ان کا محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال سے کیا تعلق ہے ۔ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اکشےکمار اور ٹوئنکل کی شادی کی اَن دیکھی تصویر وائرلرواں برس اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ نے اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ منائی تھی دونوں ستاروں کی شادی 17 جنوری سال 2001 میں ہوئی تھی: SamaaTV Mubarak Was is meant by using past tense
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکار احمد علی بٹ کی نئی تصویر دیکھ کر مداح حیران رہ گئےکامیڈین اداکار احمد علی بٹ نے نئے ہیئر کٹ اور وزن میں غیر معمولی کمی کرکے نئی تبدیلی کے ساتھ سب کو حیران کردیا۔ حاکم شہر کی اس بند گلی کے پیچھے انسان کو خون نگلتے دیکھا تم تو کہتے تھے ہوتے ہیں درندے ظالم ہم نے انسان کو انسان نگلتے دیکھا ہے Saniha Model Town
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مصر کا تاریخی سکہ شاہ فیصل کی تصویر سے مزینمصر کا تاریخی سکہ شاہ فیصل کی تصویر سے مزین ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احمد علی بٹ کی نئی تصویر دیکھ کر مداح حیراناحمد علی بٹ کی نئی تصویر دیکھ کر مداح حیران ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکڈونلڈز کے ملازم نے اس انوکھے طریقے سے استعفیٰ دے دیا کہ دھوم مچ گئیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) ملازمت سے مستعفی ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں تاہم آج تک لوگ دو چار رٹی رٹائی وجوہات ہی استعفے میں لکھتے آئے ہیں مگر گزشتہ دنوں برطانیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »