اس تصویر میں کون سی مشہور شخصیت کا چہرہ چھپا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس تصویر میں کون سی مشہور شخصیت کا چہرہ چھپا ہے؟ ARYNewsUrdu

بصری یا تصویر میں چھپے دھوکے انسانی دماغ کو اچانک چوکنا کر کے اسے محنت کرنے پر اکساتے ہیں جس سے دماغ اپنی صلاحیتوں کو کام میں لاتا ہے۔

ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ ہمارا دماغ ایک خاص ترتیب میں معلومات کو محفوظ کرتا ہے، جیسے ہمارے دماغ کو معلوم ہے کہ بہت سارے درختوں کا مجموعہ جنگل کہلاتا ہے۔ لیکن اگر اس ترتیب کو بدلا جائے اور نئے طریقے سے وہی چیز دماغ کے سامنے پیش کی جائے تو وہ اسے پہچاننے کے لیے نئے طریقے اپناتا ہے اور اسی سے ہمارے دماغ کی استعداد بڑھتی ہے۔

آج ہم ایسی ہی دو تصویریں آپ کو دکھا رہے ہیں جن میں سے ایک تصویر میں ایک مشہور شخصیت، اور دوسری تصویر میں ایک جانور چھپا ہوا ہے۔ سیاہ اور سفید دائروں اور لکیروں کے مجموعے پر مشتمل ان تصاویر میں چھپی شکلیں آپ کی جانی پہچانی ہیں، لیکن انہیں پہچاننے کے لیے آپ کے دماغ کو ذرا سی محنت کرنی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fatima jinnah

Quaid-e-Azam ka

Jackson

Mikal jecksan

ثانیہ۔پروین شاکر

Michael Jackson

Quid e azam /Imran Khan

Imran Khan

Michael Jackson

مائیکل جیکسن

Quaid e Azam

Quaid _e _ Azam

Micelle Jackson

Micelle jackson

Michael Jackson.

مائیکل جیکسن امپورٹڈ__حکومت__منظور

Imran khan

جون ایلیاء

Mera khan

Benazir bhutto

عمران خان

Benazir zardari

Ronaldo 👓

مائیکل جکشن

Micheal Jackson

Imran khan

Imran khan

Imran Khan

قائد اعظم

Quaid e azam 99 %

, عمران خان

One and Only Khan

Michael Jackson ❣️

ہمارا ہیرو۔قوم کا سردار۔پاکستان کا فخر جناب عمران خان صاحب

Imran Khan

Michael Jackson

Michael Jackson (late)

ImranKhanPTI

Quaid e azam ki jawani ki photo

Legend sir jony sins

Imran Khan

Imran Khan

Imran

بینظیر بھٹو

Quaid e Azam

Michael Jackson

Nawaz Sharif marhoom

Imran khan

م ج

Ye mairy dada hein 🤣🤣🤣 Just a funn Samje he ni Ara kon ha

Khan sahib

Imran khan

Quaid E Azam

Quaid e Azam

Jinnah

M.j

Michael jackson

Be Nazeer bhutto

Jinnah

مائیکل جیکسن

Quaid e Azam

Mera

Michael Jackson

Mera

جون ایلیاء یا مایکل جیکسن😜

Quiad e Azam

Bajwa ke danay ka ;)

Michael jackson

Quaide azam

سانیہ نشتر

Maryam nawaz 😂🤣😂😂

Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah

Micheal jackson

ہمیں تو ہر جگہ اب جنرل باجوہ ہی لگتا ہے 🤔

Mahira khan

Michael Jakson

Michael Jackson

قائد اعظم محمد علی جناح

قاہد اعظم محمد علی جناح

BBZ

M.m alam

Michel jackson

Mera leader Primenester Imran Khan

Imran khan

Jacson😎

مرشد

Jackson & Panda

قائد اعظم ۔

Imran khan

عمران خان

Michael Jackson 🧐

Michael Jackson

Imran

قائد اعظم محمد علی جناح

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ تصویر زندگی میں آپ کی کامیابی یا ناکامی کی پیشگوئی کرسکتی ہےآج یہاں پر ایسی ہی ایک تصویر پیش کی جارہی ہے جو آپ کو اپنی ذات کے اس پہلو سے آگاہ کرے گی کہ آپ زندگی میں کتنے پرعزم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میں اور میری پیاری‘، بسمہ اور بیٹی میں مشابہتسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اس فوٹو کے ساتھ بسمہ نے اپنی بچپن کی تصویر بھی شیئر کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار ایک ہفتے میں دوسری بار ریلوے کےکرایوں میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوام پر محکمہ ریلوے نے بھی مہنگائی کا وار کردیا، ایک ہی ہفتے میں دوسری بار کرایوں میں اضافہ کردیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ڈیزل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، پانی کا بحران جلد ختم ہوجائے گا -دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، پانی کا بحران جلد ختم ہوجائے گا arynewsurdu InshaAllah 🇵🇰 پانی کا بہاو زیادہ ہو رہا ہے جب ہمارے پاس مونگ اور کپاس کی فصل تباہ ہو چکی ہے پانی کی کمی کی وجہ سےخدارا حکومت کو چاہیے کہ جلد از جلد ڈیم مکمل کرے اور مزید ٹائم بنائے خاص کر کالاباغ ڈیم بھی بنائے ورنہ پاکستان کا مستقبل پانی کے لحاظ سے بہت خطرناک ہوگا ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور قابل دید ہے 💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمیواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی منڈی میں ٹریڈنگ کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سبی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 5 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردوگاڑی میں موجود تین افراد زخمی بھی ہوئے جن کی حالت تشویش ناک ہے، ذرائع پی ڈی ایم اے Shukar hay loog buch gayee aur gari sirf eik hi thee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »