اس الیکشن کمیشن کے ہوتے شفاف انتخابات نہیں ہوسکتے: اسد عمر

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب الیکشن جولائی میں کروائیں یا اگست میں، بلا ایسے ہی چلے گا جیسے پنجاب میں 17 جولائی کو چلا: رہنما پی ٹی آئی مزید پڑھیں :GeoNews PTI

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے التوا پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

ویڈیو پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ عوام بھی الیکشن کمیشن کا نیا فیصلہ سن کر یقیناً حیران ہوگئے ہوں گے، کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی الیکشن کو ووٹنگ سے 3 دن قبل ملتوی کردیا گیا اور وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ بارش ہوگی، مجھے یقین ہے کہ آپ کو بھی اس مضحکہ خیز فیصلے پر اعتبار نہیں آسکتا؟ اسد عمر کاکہنا تھاکہ پی ڈی ایم کی جماعتیں بھاگی بھاگی گئی تھیں کہ ہمیں بچاؤ کیوں کہ وہ دیکھ چکی تھیں کہ جس طرح سے 17 جولائی کو پنجاب میں بلا چلا اس خوف سے یہ بھاگے لیکن اب یہ بچ نہیں سکتے کیوں کہ قوم نے فیصلہ کرلیا ہے کہ قوم نے اپنی اپنی حقیقی آزادی لے کر رہنی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

InSha Allah

ملک دشمن لوگ نہیں چاہیے اسد عمر تم بھی جاو استغفی دو تم بھی

آپ ان کی جگہ لے لیں سب کچھ شفاف ہو جائے گا ۔یعنی جہاں سے ہارو گے وہاں دھاندلی ہوئی جہاں سے جیتو وہ ٹھیک

The time will teach to you

Shame on you and your party pti

کراچی میں گند کرنے کا موقع جو فراہم کردیا ہے۔

اسے بنا دو الیکشن کمیشن کا چیف پھر صاف شفاف ہو جائے گے الیکشن 😅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالرکی قیمتوں میں اضافہ صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہے۔مفتاح اسماعیلڈالرکی قیمتوں میں اضافہ صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہے۔مفتاح اسماعیل PMLNGovt Pakistan Dollar EconomyCrisis MiftahIsmail IMF WaqtNews pmln_org MiftahIsmail CMShehbaz imf_pakistan GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 20 سے 26 جولائی تک موسلا دھار بارشوں کا امکان - ایکسپریس اردو24 سے 26 جولائی کے دوران کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں تیز بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں 24 سے 26 جولائی تک موسلا دھار بارش کی پیشگوئی - ایکسپریس اردومون سون سسٹم 26 جولائی تک برقرار رہے گا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن میں مجھے ووٹ نہیں ڈالنے دیا گیا: شان شاہدٹوئٹر پر شان شاہد نے دو تصاویر شیئر کیں اور ناراضی کا اظہار کیا۔ گجر دا کھڑاک Acha kia تو پین دا پھدا یوا گشتی دیا پترا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی پی 7 ضمنی الیکشن، دوبارہ گنتی ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائیگاپی پی 7 ضمنی الیکشن، دوبارہ گنتی ہوگی یا نہیں؟ فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائیگا arynewsurdu ہونی چاہیے کیونکہ دھاندلی بہت زیادہ کی ہے جیدھر بھی ن لیگ جیتی ہے وہاں دھندلی ہوئی ہے ووٹ چک کیے جاہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کیلیے فوج اور رینجرز کو اضافی اختیارات تفویض - ایکسپریس اردوفوج اور رینجرز کی تعیناتی کے لیے سیکرٹری الیکشن کمیشن کو خط لکھا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »