اس ایک شخص نے آصف علی زرداری کو اس حال تک پہنچایا اور جب وہ بدین میں آیا تھا تو۔۔۔ پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کھل کر بول پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' اس ایک شخص نے آصف علی زرداری کو اس حال تک پہنچایا اور جب وہ بدین میں آیا تھا تو۔۔۔' پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کھل کر بول پڑے

انھوں نے کہا کہ فہمیدہ مرزا کو بے نظیر بھٹو نے نہیں بلکہ آصف زرداری نے اسپیکر قومی اسمبلی بنایاتھا۔سعید غنی نے مزید کہا کہ ذوالفقارمرزا جب بدین آئے تو اپنا گھر بھی نہیں تھا،کم سے کم انہیں آصف

زرداری کے احسانوں کو یاد رکھنا چاہیے تھا۔ سعیدغنی نے پیپلزپارٹی کی عزیر بلوچ سے رابطے کی وجہ امن مذاکرات کو قرار دیا۔سعید غنی نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت پی آئی اے کوبھی اسٹیل مل کی طرح زمین بوس کردیگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سالی کی محبت میں گرفتار آدمی نے بینک سے قرضہ لے کر بیوی کو قتل کرادیاپٹنہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست بہار میں ایک شخص نے اپنی سالی کی محبت میں گرفتار ہو کر بینک سے قرضہ لے کر اپنی بیوی کو قتل کرادیا۔ پٹنہ میں شنبھو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرحان وزیر نے لائیو شو میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنا ڈالا۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

یونس بونیری نے ماہا کو راستے میں روک کر نمبر مانگا اور کہا دوستی کرلو۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وصیت کی پرچی والوں نے پاکستان کو سفارتی تنہائی دی، مراد سعید کا بلاول کو جواباسلام آباد : وفاقی وزیر مراد سعید نے بلاول بھٹو کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ کی طاقت والا وزیر اعظم عالم اسلام کا ترجمان بنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیاوبا کو مذاق سمجھنے والے شہری کو کرونا نے سبق سکھا دیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہاں میں نے یونس بنیری کا نمبر مانگا تھا۔۔ٹک ٹاکر ماہا عامر نے اعتراف کرلیا۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »