اسیر رہنماؤں کو نہ بھولنے کا پیغام دینے والی ن لیگ اپنے سابق وزیر خزانہ کو بھول گئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمران جماعت کو مفتاح اسماعیل کی گرفتاری یاد نہ رہی اور انہیں اپنی پوسٹ میں شامل نہ کیا

مسلم لیگ ن نے اپنے ماضی کے اسیر رہنماؤں کو نہ بھولنے کا پیغام دیا لیکن خود اپنے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو بھول گئی۔

حکمران جماعت مسلم لیگ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر رہنماؤں کی گرفتاری کی تصاویر لگا کر ’ہم بھولے نہیں، نہ بھولنے دیں گے‘ کا پیغام سب تک پہنچایا۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو 7 اگست 2019 کو ایل این جی کیس میں گرفتار کیا گیا تھا اور انہیں 27 دسمبر 2019 کو ضمانت پر رہائی ملی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ جیل کی بات ھو رہی ہے

سابق وزیر خزانہ MiftahIsmail کراچی سے ہے اور یہی اسکا قصور ہے۔اسی لئے اسکی قربانی کی بھی کوئی اہمیت نہیں سمجھنے والوں کیلئے نشانیاں ہیں

میر شکیل الرحمن کو بھی بھول گئے وہ بھی تو ن لیگ کا حصہ ہیں

لفافہ

جس طرح جیو نیوز بھول گئی آج لاکھوں افراد نے لبیک یا صاحب القرآن مارچ کیا لیکن آپ کو ہمیشہ کی طرح وہ نظر نہیں آیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مستقبل میں الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، مفتاح اسماعیلاسحاق ڈار نے پبلک میں میرے خلاف بات کی، میری صلاحیت پر سوالات اٹھائے DailyJang جناب اب اپ لوگ اپنی لڑائی لڑتے ھیں یا ملک کی معیشت کو سمبالنا ھے ؟ لڑائی لڑائی معاف کرو اللّه دا گھر صاف کرو 🤣 چن تو کونسلر وی نہیں بن سگنا لڑ کے ویکھ لا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کے اہم رہنما کا آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلانکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ مجھے وزیربنانا وزیراعظم کا حق ہے اور ہٹانا بھی ان کی صوابدیدی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دن رات محنت کر رہے ہیں، کوشش کریں گے کہ الیکشن سے پہلے بہتری لائیں: اسحاق ڈارپانچ سال میں جو پانامہ ڈرامہ، ن لیگ کو فارغ کرو اس طرح کی چیزیں آج پاکستان بھگت رہا ہے: وزیر خزانہ ایک حدیث شیئر کریں کیا پتہ ڈالرز کی قیمت نیچے آجائے 🤣🤣 Corruption band krdo behtri ajayegi بہتری نا لائے تو تجھے بھی چھتر مارے گے ووٹ کی طاقت سے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی کوششوں سے پاکستان کو نقصان ہوا: مفتاح اسماعیلاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کوشش کی ہے جس سے پاکستان کو بڑا نقصان ہوا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار آئی ایم ایف کے بغیر ملک چلانا چاہتے تھے جس کا پاکستان کو بہت نقصان ہوا: سابق وزیر خزانہ10:32 AM, 26 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف کی تمام شرائط ماننے IMF ne ab TIGHT ker dia he
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی قسمت کے فیصلے چھوٹی سی ایلیٹ کلاس کر رہی ہے اسے ختم کیے بغیر ملک ترقی نہیں کرے گا: مفتاح اسماعیل10:21 AM, 26 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پاکستان مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک چھوٹی سا Aisa. He. Hy Badwa, ministry say fariq hay tou aisi batain karta hay At the same time MiftahIsmail calls NawazSharif his leader. A perfect example of “running with the hares, hunting with the hounds.” No offense…
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »