اسکردوبیس پرچینی فوج کی موجودگی کی بھارتی خبریں جھوٹی،بےبنیادہیں،آئی ایس پی آر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایس پی آر نے بھارتی میڈیا میں چلنے والے جھوٹی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسکردو میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ قائم ایئر بیس پر اضافی فوجی تعینات نہیں کیے ہیں۔ SamaaTV

انہوں نے کہا کہ بھارتی میڈیا غیر ذمہ دارانہ اور حقیقت سے ہٹ کر رپورٹنگ کر رہا ہے۔پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاک افواج کے اضافی دستوں کی تعيناتی ميں کوئی حقيقت نہيں۔ حکومت اور آئی ایس پی آر بھارت کی ہر حرکت کا نوٹس ليتے اور جواب بھی ديتے ہيں۔ بھارت کا بيانيہ جھوٹا ہے، وہ دم توڑ جائے گا۔

بھارت کی جانب سے تازہ پراپگنڈے پر گفتگو کرتے ہوئے دفاعی تجزیہ کار نادر میئر کا کہنا تھا کہ بھارت تو بنا ہی جھوٹے پراپگنڈے کیلئے، اج پوری دنیا میں بھارت کی بربریت کی تصویر وائرل ہوگئی ہے، جو اس نے ایک 3 سالہ بچے کی آںکھوں کے سامنے اس کے نانا کے ساتھ کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارتی فوج کو چین کے ہاتھوں جو ہزیمت اٹھانی پڑی ہے وہ اس سے توجہ ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

بریگیڈیئر حارث نواز نے کہا کہ ہمیں بھارت کے خلاف کسی تیاری کی ضرورت نہیں، کیوں کہ ہمیں معلوم ہے کہ چالاک بھارت کیسے چالیں چلتا ہے، جب کہ بھارتی میڈیا اپنی عوام کو خوش کرنے کیلئے غلط رپورٹنگ کر رہا ہے۔ سما اسلام آباد کے بیورو چیف خالد عظیم کا کہنا تھا کہ بھارت چین کے ہاتھوں شکست اور ہزیمت کا غصہ پاکستان پر اتارنا چاہتا ہے، جو اس کی سب سے بڑی بھول ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اگر پاک فوج اپنے ملک میں کسی مقام پر تعینات کی جاتی ہے تو اس سے کسی کو مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ بھارت کو اندرونی انتشار پر توجہ دینی چاہیے اور اگر اس نے پاکستان کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تو اس کا نتیجہ بھی سب جانتے ہیں۔ بھارت آج تک اقوام متحدہ کے مبصرین کو مقبوضہ کشمیر اور چین کے بارڈر پر نہیں لے جاسکا کیوں ان کو مزید ہزیمت کا ڈر...

واضح رہے کہ بھارتی الیکٹرانک میڈیا پرپاکستان کی ایل اوسی پر اضافی ڈپلائیمنٹ کے جھوٹے دعوے کے ساتھ ساتھ چین کی طرف سے اسکردو ایئربیس کا استعمال کا جھوٹا الزام عائد کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی بڑی کامیابی، فوج کے لیے کرونا ویکسین استعمال کرنے کی منظوریچین کی بڑی کامیابی، فوج کے لیے کرونا ویکسین استعمال کرنے کی منظوری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu China COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شان کی وزیراعظم عمران خان کو حق کی راہ میں ڈٹے رہنے کی تلقینلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی یورپ کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائدیورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو چھ ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹوں کو گراؤنڈ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »