اسکاٹ لینڈ میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 6 افراد زخمی ہوگئے تاہم پولیس نے حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو کے وسط میں واقع ہوٹل میں ایک چاقو بردار شخص نے 6 افراد کو زخمی کردیا جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں 2 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔دوسری جانب پولیس نے کہا کہ واقعے کو دہشت گردی کے تناظر میں نہیں دیکھا جارہا۔
ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے چاقو بردار شخص کی زد میں آنے والے افراد کی عمریں 17، 18، 20، 38 اور 53 سال ہیں۔لندن: ٹرک سے 39 افراد کی لاشیں برآمد، مشتبہ شخص گرفتاران کا کہنا تھا کہ پہلی اطلاع 12 بج کر 50 منٹ پر دی گئی اور واقعے کے دو منٹ کے اندر ہی اہلکار وقوعہ پر موجود تھے۔انہوں نے بتایا کہ انہوں نے ابتدائی طور پر ایک شخص کو دیکھا جس کو چھرا مارا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ 'میں داخلی دروازے کی طرف گیا اور زخمی شخص کو کہا کہ وہ چپ رہے اور میں مدد کے لیےکال کرتا ہوں'۔پہلے وزیر نیکولا اسٹرجن نے کہا کہ واقعے کی اطلاعات"واقعی خوفناک" تھیں۔دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ انہیں 'گلاسگو میں پیش آنے والے خوفناک واقعے پر شدید غم ہے'۔گزشتہ برس 29 نومبر کو لندن برج پر چاقو بردار شخص کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ پولیس نے حملہ آور کو بھی فائرنگ کر کے ہلاک کردیا تھا۔خیال رہے کہ جون 2017 میں بھی لندن برج پر 3...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسکاٹ لینڈ: پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار حملہ آور ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
سکاٹ لینڈ: پولیس کی فائرنگ سے چاقو بردار حملہ آور ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »