اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کاکمیٹی آف ایتھکس بنانے کا اعلان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کااسمبلی میں نازیبا الفاظ اور گالیوں کا استعمال کرنے والے وزرا کو سزا کےلیےکمیٹی آف ایتھکس بنانے کا اعلان ، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر اس گندی روایت کو جو پچھلی حکومت نے ڈالی تھی، ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں آج ایک نئی کمیٹی، کمیٹی آف ایتھکس بنانے کا اعلان کررہا...

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کااسمبلی میں نازیبا الفاظ اور گالیوں کا استعمال کرنے والے وزرا کو سزا کےلیےکمیٹی آف ایتھکس بنانے کا اعلان ، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر اس گندی روایت کو جو پچھلی حکومت نے ڈالی تھی، ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں آج ایک نئی کمیٹی، کمیٹی آف ایتھکس بنانے کا اعلان کررہا ہوں۔ یہ کمیٹی اس بات کا تعین کرے گی کہ کس نے کس کو ماں بہن کی گالیاں دی ہیں۔ اور اس کمیٹی کی رپورٹ پر جو سزا بنتی ہے وہ دی جائے گی۔ آپ چوک میں کھڑے...

پر مبنی ماحول قائم ہوگیا ہے۔ یہ سیاست اب سیاسی مخالفت نہیں رہ گئی بلکہ ذاتی زندگیوں پر حملہ کیا جارہا ہے۔ جب حکومتی ارکان کی جانب سے غیر اخلاقی نعرے لگے تھے تب اپوزیشن اور حکومتی ارکان کو بٹھا کر ایک ضابطہ اخلاق طے کیا گیا تھا، جس میں طے کیا گیا کہ دونوں جانب سے کوئی غیر اخلاقی نعرہ نہیں لگایا جائے گا۔ لیکن اس کے باوجود کل بے ہودہ نعرے بازی کی گئی۔ اخلاقی کمیٹی میں پارلیمانی جماعتوں کی نمائندگی ہونی چاہیے۔ میں نے حتی الوسع کوشش کی کہ ہاؤس آرڈر میں رہے، جب ایسا نہیں ہوا تو میں نے کمیٹی بنانے کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحافتی تنظيموں نے پنجاب حکومت کا متناز‏ع ہتکِ عزت قانون انسان دشمن قرار دیدیاپنجاب اسمبلی سے منظور ہونے والا ہتک عزت بل قائم مقام گورنر ملک احمد خان کے دستخط کے بعد باقاعدہ قانون بن چکا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'چاہت فتح علی خان کیوجہ سے ہمارے گلوکاروں کی تذلیل ہورہی ہے'گلوکار نے چاہت فتح علی خان کو اسٹار بنانے پر پاکستانیوں سے غصے کا اظہار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایجنسیوں کی ہراسانی کیخلاف جج کا خط؛ آئی جی پنجاب لاہور ہائیکورٹ میں پیشآئی جی صاحب آپ کا حساب تو انہوں نے لینا ہے جنہیں آپ خوش کر رہے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا ہتک عزت بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلانلاہور:   پاکستان تحریک انصاف نے ہتک عزت بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے پنجاب حکومت کی 100 دن کی کارکردگی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ٹک ٹاکر پنجاب حکومت کی 100 دن کی کارکردگی کیا ہے؟ ہتک عزت بل ان کی 100 دن کی کارکردگی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہتک عزت بل پر بلی تھیلے سے باہر آچکی ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان سے ترکیہ کے سفیر کی ملاقاتقائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان سے ترکیہ کے سفیر  ڈاکٹر مہمت پیکاسی  کی گورنر ہاوس میں   ملاقات  ہوئی۔  تفصیلات کے مطابق   ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ترکیہ کے قونصل جنرل درمش باشتو اور دیگر بھی موجود تھے  ۔ ترکیہ کے سفیر نے پاکستان کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا کسان بینک بنانے کا فیصلہ ، ”سی ایم پنجاب گرین ٹریکٹر سکیم“ ...لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے شتکاروں کے لئے تاریخی پیکیج کے تحت ”پنجاب کسان بنک،گرین ٹریکٹر سکیم،ہارویسٹر اور زرعی آلات کی مقامی سطح پر تیاری اور آئل سیڈ پروموشن پروگرام“ کا اعلان کیا ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز اور پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کسان پیکیج پر تفصیلی بریفنگ دی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »