اسپینش ڈانسر اسٹیج پر فارمنس کے دوران حادثے میں ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپینش ڈانسر اسٹیج پر فارمنس کے دوران حادثے میں ہلاک ARYNewsUrdu

منیلا : سپینش ڈانسر اسٹیج پرفارمنس کے دوران آتش بازی کے لئے استعمال ہونے والا ایک راکٹ پیٹ میں لگنے سے ہلاک ہوگئی، جوانا سینز گروپ کی مین ڈانسر اور کوریوگرافر تھیں، اس میوزیکل گروپ میں 15 ممبرز موجود تھے۔

رپورٹ کے مطابق 30 سالہ جوانا اور ان کے 15 ساتھی اسٹیج پر موجود تھے، جب زبردست آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جارہا تھا، اس موقع پر آتش بازی کے لیے استعمال ہونے والا ایک راکٹ گلوکارہ کے پیٹ میں جاکر لگا، جس کے باعث وہ شائقین کے سامنے پرفارمنس کے دوران ہی اسٹیج پر گر پڑیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپینش ڈانسر اسٹیج پرفارمنس کے دوران ہلاک - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسپینش ڈانسر اسٹیج پرفارمنس کے دوران ہلاک - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ناروے:ہیلی کاپٹر کے حادثے میں4افراد ہلاکناروے کے جنوب مغرب میں ایک ہیلی کاپٹر کے حادثے میں چار افراد ہلاک اور ایک زخمی جبکہ ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رپورٹنگ کرتا صحافی آسمانی بجلی سے بال بال بچارپورٹنگ کرتا صحافی آسمانی بجلی سے بال بال بچا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قندو ز پر طالبان کاحملہ ،8افراد ہلاک ،59زخمی ہوگئےکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے شہر قندوز پر طالبان کے حملے میں 8افراد کو ہلاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ، لاہور سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں بارش کا امکانلاہور : آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی ، لاہور اور راولپنڈی سمیت ملک کے بعض علاقوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »