اسپین کی ریکارڈ فتح، کوسٹاریکا کو شکست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپین کی ریکارڈ فتح، کوسٹاریکا کو شکست ARYNewsUrdu Spain FIFAWorldCup CostaRica

اسپین کی جانب سے ڈینی المو، مارکو ایسنسو، فیرن ٹوریس نے ابتدائی تین گول کیے جس کے بعد گیوی، کارلوس سولر، الوارو موراٹا نے مزید گول کرکے اپنی ٹیم کی کامیابی یقینی بنادی۔اسپین کی ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کے خلاف 7-0 سے گول سے یہ پہلی کامیابی ہے۔میچ میں کوسٹاریکا کے کھلاڑیوں کو دو بار ’یلو‘ کارڈ دکھائے گئے جبکہ 12 مرتبہ انہوں نے فاؤل کیے۔

گروپ ای کے پوائنٹس ٹیبل پر اسپین کی ٹیم تین پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ جاپان تین پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، جرمنی بغیر کسی پوائنٹ کے تیسرے اور کوسٹاریکا آخری نمبر پر موجود ہے۔ اس سے قبل کھیلے گئے میچ میں جاپان نے جرمنی کو 2-1سے اپ سیٹ شکست دی تھی، فرانس نے آسٹریلیا کو باآسانی 4-1 سے ہرایا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی ارجنٹائن کو شکست، وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان کو مبارکبادلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے اہم میچ میں ارجنٹائن کو شکست دینے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد دی ہے۔ الله کے واسطے, اس جیت کی خوشی میں, کچھ دے دے.. پاکستان میں نہیں, لندن والا اکاؤنٹس میں... 🤣🤣🤣 Mubarak to prince یہ غلامی کا لیول ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی - ایکسپریس اردوترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی - ExpressNews earthquake Turkey شوباز کے پہنچنے سے پہلے ھی؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: انگلینڈ کی ایران، نیدرلینڈز کی سینیگال کو شکستفیفا ورلڈ کپ: انگلینڈ کی ایران، نیدرلینڈز کی سینیگال کو شکست fifaworldcup iran uk netherlands senegal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ: انگلینڈ کا شاندار آغاز، ایران کو چھ دو سے شکست دے دی - BBC News اردوانگلینڈ کی فٹ بال ورلڈ کپ کا آغاز انتہائی عمدہ انداز میں کیا ہے اواور اپنے پہلے میچ میں ایران کو با آسانی شکست دی دی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستفیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »