اسپتال میں خالی وہیل چیئر خود چلنے لگی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپتال میں خالی وہیل چیئر خود چلنے لگی ويڈيو لنک: DailyJang

شمالی بھارت کے ایک اسپتال میں ایک وہیل چئیر نے خود بخود چلنا شروع کر دیا، جسے دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق چندی گڑھ کے ایک اسپتال کے سی سی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کونے میں رکھی وہیل چئیر نے خود بخود چلنا شروع کر دیا۔ اس واقعے سے جہاں اسپتال میں بھوت کی موجودگی کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی وہیں اسٹاف نے رات کی شفٹ میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھٹو زندہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں 24 گھنٹوں میں مزید 205 افراد میں ڈینگی کی تصدیقوفاقی دارالحکومت میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 205 افراد میں ڈینگی کی تصدیق کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور کے اسپتال میں سیلنڈر دھماکا، 4 زخمیپشاور کے اسپتال میں سیلنڈر دھماکا، 4 زخمی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرا کا دبئی کے نجی اسپتال میں کامیاب آپریشنمیرا کا دبئی کے نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں ڈینگی سے مزید 2، مردان میں ایک مریض جاں بحقڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں ہول ناک اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی میں مزید دو افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ کیا ڈاکٹر عبدالقدیر وفات پاگئے ہیں؟ کیا یہ خبر سچ ہے یا جھوٹ؟ MazharAbbasGEO urdu media will talk about this issue I think Mardan is the district of sindh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ڈینگی بے قابو، جڑواں شہروں میں مزید 278 شہری نشانہ بن گئےHakomat ko iss ka hall nikalna chahiya.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر معمولی مہنگا ، اوپن میں مستحکمکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہواہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »