اسٹیڈیم کے چوکیدار نے محمد رضوان کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیڈیم کے چوکیدار نے محمد رضوان کو تھپڑ کیوں مارا تھا؟ جانیے: DailyJang MuhammadRizwan

پاکستانی وکٹ کیپر، بلے باز محمد رضوان کا ایک انٹرویو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ اپنے کرکٹ کیریئر سے متعلق دلچسپ باتیں بتا رہے ہیں۔

محمد رضوان کا اس انٹرویو میں کہنا ہے کہ ’یہ بات سب جانتے ہیں کہ اُن کا تعلق کسی بڑے گھرانے سے نہیں بلکہ ایک متوسط طبقے سے ہے، یہی وجہ تھی کہ اُن کے پاس کرکٹ کھیلنے کے لیے سامان بھی نہیں ہوتا تھا۔‘ اس انٹرویو کے دوران محمد رضوان کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس فیس بُک اور انسٹا گرام کی بھی تردید کی گئی۔انہوں نے اپنے انٹرویو کے دوران ایک پرانا دلچسپ قصہ بھی سُنایا۔

محمد رضوان کا بتانا تھا کہ ’ایک بار وہ کرکٹ گراؤنڈ دیکھنے کی خواہش سے گراؤنڈ چلے گئے تھے، گراؤنڈ میں موجود چوکیدار نے اُن سے پوچھا کہ وہ یہاں کیا کر رہے ہیں؟ اس سوال کے جواب میں اُنہوں نے کہا کہ گراؤنڈ دیکھنے آیا ہوں، اس جواب پر فوراً سے چوکیدار نے اُنہیں پیچھے سے تھپڑ جڑ دیا اور کہا کہ باہر نکل جاؤ گراؤنڈ کے بچے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار اور جنگلی جانوروں کے معروف بیوپاری نے بیوی کے سامنے جان دیدینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنگلی جانوروں کے معروف امریکی بیوپاری جیف جانسن نے بیوی کے ساتھ جھگڑے کے بعد سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔دی سن کے مطابق 58سالہ جیف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسافروں نے قومی ائیرلائن کے طیارےکو کچرا دان بنا دیا۔۔صفائی کے باعث فلائٹ لیٹمسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن میں تبدیل کردیا، کچرا کی صفائی کے باعث لندن سے آنے والی فلائٹ میں تاخیر ہوئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گھریلو جھگڑے پر باپ نے ڈیڑھ سالہ بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کرڈالااوکاڑہ: گھریلو جھگڑے پر باپ نے ڈیڑھ سالہ بیٹے کو فائرنگ کر کے قتل کرڈالا اور موقع سے فرار ہوگیا، قاتل باپ کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔ ARYNEWSOFFICIAL یااللہ مدد- چین میں تعلیم حاصل کرنے والےطلباءکا مستقبل داؤ پرلگ گیا. دو سال سےحکومت توجہ نہیں دے رہی ذمہ دار کون? ImranKhanPTI ShkhRasheed SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood PakAmbChina OfficialDGISPR TakeBackPakStudentsToChina Return him the same favor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے دوا اور علاج کے بغیر ایڈز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوطبّی تاریخ میں یہ اپنی نوعیت کا دوسرا واقعہ ہے جس نے ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا ہے This site Saira ...if anyone interested in online earning inbox me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مصری لڑکے نے سارے دانت نکلوا کر محبوبہ کے لیے ہار بنا لیا، سچ کیا ہے؟مصری لڑکے نے سارے دانت نکلوا کر محبوبہ کے لیے ہار بنا لیا، سچ کیا ہے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Totally wrong wrong approach تعویز جالی نکلا محبوبہ گلے پڑگے🙈😜 Mtlb yawr kuch bhi😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافروں نے پی آئی اے کے ہوائی جہاز کو ڈسٹ بن بنا دیااس قوم کو سدھرنے کے لیے دہائیاں درکار ہیں یا پھر ڈنڈا۔ یہ قوم سدھرنے والی نہی ہے ۔ خان صاحب نے خوامخواہ اس قوم کی خاطر پورے ملک کے مافیا سے ٹکر لے لی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »