اسٹیبلشمنٹ نے طے کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو نہیں آنے دینا، چیئرمین پی ٹی آئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیبلشمنٹ نے طے کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو نہیں آنے دینا، چیئرمین پی ٹی آئی expressnews

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے طے کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو آنے نہیں دینا اس لیے انتخابات کے انعقاد میں رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج پیغام جانا چاہیے لوگوں کا جنون طاقت سے نہیں روکا جاسکتا، اللہ دلوں میں سوچ ڈال دے تو پھر کوئی طاقت انہیں روک نہیں سکتی، کئی ممالک میں وقت گزار کر دیکھا کہ عوام ناانصافی کیخلاف کھڑے ہوجاتے ہیں، میں نے اپنی قوم کو ہر ظلم برداشت کرتے دیکھا، جو قوم ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتی وہ غلام بن جاتی ہے اور غلام صرف اچھے غلام ہوتے ہیں اور اُن کی زندگی ذلت والی ہوتی ہے۔

’میں فوجی افسران، ججز اور پولیس افسران سے سوال پوچھتا ہوں کہ زمان پارک میں جو ہوا وہ اگر آپ کے گھر میں ہوتا تو کیا کیفیت ہوتی؟‘۔ جبکہ یہ دنیا بھر میں کہیں بھی نہیں ہوتا کیونکہ جنگل کا قانون کسی بھی ملک میں نہیں ہے‘۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ اسٹیبشلمنٹ نے طے کیا ہوا ہے کہ عمران خان کو نہیں آنے دینا اس لیے الیکشن کے انعقاد میں حیلے بہانے کیے جارہے ہیں، میں سوال کرتا ہوں کہ کیا جن کو بٹھایا ہوا ہے وہ ملک سنبھال سکتے ہیں؟ یا ملک اٹھانے کیلیے کوئی اور پروگرام ہے، آپ مجھے بتا دیں ملک کی ترقی کا...

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ ’حکومت آنے کے بعد ہمیں ساڑھے تین سال تک تو چیزیں سمجھ ہی نہیں آئیں تھیں، ہم دوبارہ اقتدار میں آکر ایکسپورٹ بڑھانے کے لیے اقدامات کریں گے، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں توجہ دیں گے، ہماری حکومت میں ان دونوں شعبوں کی آمدن بہت زیادہ بڑھ گئی تھی، پھر ہمیں سیاحت کو بھی فروغ دینا ہے اور ہمیں معدنیات پر بھی توجہ دینی ہوگی‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان شاءاللہ

Establishment wait kr Rahi ab lotne ki bari hamari h

Establishment also includes judiciary and I don’t think so judiciary is against you ,,, don’t blame others

Bhi you are going beyond limits and targeting our institutions, and spreading mistrust

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پورے ملک میں کنٹینرز لگا کر مقبوضہ کشمیر بنایا ہوا ہے، عمران خانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پورے ملک میں کنٹینرز لگا کر مقبوضہ کشمیر بنایا ہوا ہے۔ Tu kia hu ga phr
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم پر اس قدر ظلم ہورہا ہے جیسے یہ کشمیر یا فلسطین ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوتحریک انصاف کو کچلنے کا ہر حربہ استعمال کیا جارہا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی Hahahaha...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رکاوٹیں کھڑی کرنا گھبراہٹ نہیں تو کیا ہے؟ شاہ محمود قریشیپی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں، پوچھتا ہوں یہ گھبراہٹ نہیں تو کیا ہے؟ تفصیلات جانیے: shahmahmoodqureshi PTIOfficial PMLN PTIJaslsa DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتے، حافظ حمداللّٰہترجمان پی ڈی ایم نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم کسی کیلئے ریڈ لائن ہوسکتے ہو قوم کی ریڈلائن تم نہیں ریاست ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رکاوٹیں کھڑی کرنا گھبراہٹ نہیں تو کیا ہے؟ شاہ محمود قریشیرکاوٹیں کھڑی کرنا گھبراہٹ نہیں تو کیا ہے؟ شاہ محمود قریشی PTIOfficial ShahMehmoodQureshi MinarePakistan PTIJalsa MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI InsafPK SMQureshiPTI TeamSMQ Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا آج لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آج لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »