اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم کو شکست - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

قطر میں جاری اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست کا سامنا رہا۔

پاکستان نے سیمی فائنل میں برازیل کو شکست دے کر فیصلہ کن معرکے تک رسائی حاصل کی، جس میں مدمقابل مصرف کی ٹیم تھی۔ فیصلہ کن معرکے میں مصر نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر پاکستان کو تین کے مقابلے میں چار یعنی صرف ایک گول کے فرق سے شکست دی اور مصر اسٹریٹ چائلڈ فٹبال کا نیا چیمپئن بن گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ: پاکستان برازیل کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیاپاکستان نے پنالٹی ککس پر برازیل کو 1-3 سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی تسی گریٹ ہو۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی - ایکسپریس اردومحمد نواز نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 36 رنز بنائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی کیویز کو فائنل میں شکست دینے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکبادوزیراعلیٰ پنجاب کی کیویز کو فائنل میں شکست دینے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد PAKvNZ NZTriSeries T20Cricket T20Series Final Champion Pakistan CMPunjab ChPervaizElahi NZvsPAK Nawaz ChParvezElahi CMPunjabPK TheRealPCB
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ، بھارت کیخلاف میچ میں فاسٹ باؤلرز اہم ہتھیار ہونگے: بابراعظملاہور: (ویب ڈیسک) ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ساتھ میچ سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فاسٹ باؤلرز کو اہم ہتھیار قرار دیدیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی کپتان نے بابراعظم سے ہونے والی گفتگو کا راز افشا کردیا - ایکسپریس اردودونوں ٹیمیں ٹی20 ورلڈکپ میں 23 اکتوبر کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہکرائسٹ چرچ میں کھیلے جارہے سہ ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »