اسٹاک مارکیٹ بھی سیاسی تشویش کے زیر اثر، انڈیکس 408 پوائنٹس گرگیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کاروبار کی بندش پر 100 انڈیکس 44 ہزار 840 پوائنٹس ہے۔ جو 8 اپریل کے بعد 44 ہزاریے میں پہلی بندش ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کاروباری دن میں انڈیکس 464 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ آج انڈیکس کی کم ترین سطح 44784 رہی۔

حصص بازار میں 18 کروڑ 94 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔ آخری سیشن سے یہ 41 فیصد کم ہے جبکہ کاروبار کی مالیت 15 ارب 66 کروڑ روپے رہی جو آخری سیشن سے 69 فیصد زائد ہے۔ پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 76 ارب روپے کم ہوئی ہے۔ یوں کاروبار کی بندش پر 7 ہزار 443 ارب روپے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات