اسٹار فٹبالر رونالڈو کیلیے سعودی عرب اپنا قانون بدل رہا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹار فٹبالر رونالڈو کیلیے سعودی عرب اپنا قانون بدل رہا ہے؟ arynewsurdu

سعودی عرب میں شادی کے بغیر مرد اور عورت کا ایک ساتھ رہنا قابل سزا جرم ہے لیکن اسٹار فٹبالر کیلیے مملکت اپنا یہ اہم قانون بدل رہا ہے۔

رونالڈ اور انکی گرل فرینڈ جارجینا بغیر شادی کئی سالوں سے ایک ساتھ زندگی گزار رہے ہیں اور ان کے 5 بچے بھی ہیں۔ اس حوالے سے ہسپانوی میڈیا نے سعودی ماہرین قوانین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سعودی حکومت رونالڈو کے لیے اس سلسلے میں شادی کے قوانین میں تھوڑی نرمی کر دے گی اور اُنہیں کسی قسم کی کوئی سزا نہیں دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thats something qatar will never do

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رونالڈو کی النصر میں شمولیت سعودی عرب کیلئے خوش آئند : روڈی گارشیاریاض : ( ویب ڈیسک ) سعودی فٹبال کلب النصر کے نئے کوچ روڈی گارشیا نے کہا ہے کہ کرسٹیانو رونالڈو کی ہمارے کلب میں شمولیت سعودی عرب کیلئے خوش آئند ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا سعودی عرب رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ کیلئے قانون بدلنے جارہا ہے؟ - ایکسپریس اردواسٹار فٹبالر النصر سے معاہدہ کرنے کے بعد ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے Religion or low sirf gareb k ly hta ha ....?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی فٹبال کلب النصر نے کرسٹیانو رونالڈو کی نئی ویڈیو شیئر کردیسعودی عرب کے فٹبال کلب النصر کو جوائن کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا سعودیہ نے رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ کیلئے شادی کے قوانین تبدیل کر دیے؟رونالڈو اور سعودی کلب کے درمیان ڈھائی سالہ معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت النصر کلب انہیں 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز معاوضہ ادا کرے گا ظالم حکمرانوں نے یہ کیا کردیا۔۔ظلم کی انتہا چھ بچیوں کا باپ کچلا گیا۔۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں رسول اللہ کی امتی لائیک کریں اور فالو کریں !!!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان میں ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلانسعودی عرب کے شہزادہ فہد بن منصور السعود نے پاکستان میں سعودی پاکستان ٹیکنالوجی ہاؤس قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا ہیڈ کوارٹر ریاض میں ہو گا جبکہ پہلی شاخ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ایشیائی ممالک کیلیے لائٹ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلانریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے ایشیائی ممالک کے لیے سعودی لائٹ خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »