اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی سازش ہے، گورنر سندھ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ImranIsmail PSXAttack

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستانی ہر مسلح جارحیت کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے۔ گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی سازش ہے۔

گورنرسندھ عمران اسمعیل نے پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ و دیگر کے ہمراہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ گزشتہ روز کا افسوسناک واقعہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی ایجنسیاں اس میں ملوث ہی۔ ہماری فورسز نے دہشتگردوں کو منہ توڑ جواب دیا۔

عمران اسماعیل نے واقعے میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے گورنر ہاؤس میں تقریب منعقد کرنے کا اعلان کیا۔ تقریب میں شہداء کے اہلخانہ اور زخمیوں کی مالی مدد کا بھی اعلان کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ، 6 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، 4 دہشتگرد ہلاکپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے قریب دستی بم کے حملے اور فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام حملہ آور ہلاکپاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام، حملہ آور ہلاک Karachi Grenade Attack PSX Killed Terrorists Exchange Firing StockExchange Pakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،4 دہشت گرد ہلاک - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »