اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا ایک اور کارنامہ،

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوروکپ: رونالڈو نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ARYNewsUrdu

پورپئین چیمپئن شپ میں رونالڈو کی ٹیم پرتگال ہنگری کے خلاف میدان میں اتری، جہاں رونالڈو نے ہنگری کے خلاف دو گول داغے، جس کے بعد دو یورو کپ میں گیارہ گول والے پہلے فٹ بالر بن گئے۔کرسٹیانو رونالڈو نے ہنگری کے خلاف میچ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کیا، رونالڈو یورو کپ کے پانچ ٹورنا منٹ میں شرکت کرنے والے دنیائے فٹ بال کے پہلے کھلاڑی بھی بنے۔

رونالڈو نے دوہزار چار کے یورو کپ میں پرتگال کی ٹیم کے لیے ڈیبیو کیا تھا، انہوں نے اس ٹورنامنٹ میں اپنا پہلا گول بھی کیا تھا، تب سے اب تک وہ چار یورو کپ میں اکیس میچوں میں نو گولز داغ چکے تھے، ان کے علاوہ فرانس کے سابق کھلاڑی مائکل پلاتینی کے 9 گولز تھے، تاہم گذشتہ رات ہنگری کے خلاف میچ میں انہوں نے یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔

اس کے علاوہ اگر پرتگال ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو رونالڈو ایک اور ریکارڈ حاصل کرلیں گے وہ دوسرا اور مسلسل دو بار یہ اعزاز جیتنے والے دوسرے کپتان ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ تم میں سب سے بہتر شخص وہ ہے جو تم میں اخلاق میں سب سے زیادہ اچھا ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کتے کے کاٹے سے ایک اور مریض دم توڑ گیا - ایکسپریس اردوجنید احمد کو تین ماہ قبل آوارہ کتے نے سیدھے ہاتھ پر کاٹا تھا شُکر ہے اِس کا الزام قومپرست تنظیموں پر نہیں لگا نہیں تو اُردو میڈیا نے چیخ چیخ کے مسٸلہ کشمیر بنا دینا تھا SindhRejectsBahriaTown Zardari
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک اور کمسن بچہ پتنگ کی ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہارگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )  تھانہ مستی گیٹ  کے علاقے میں ڈور پھرنے سے تین  سالہ بچہ خضر حیات  جاں بحق  ہو گیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف ایک اور ویکسین 90 فیصد سے زیادہ مؤثر - ایکسپریس اردونووا ویکس کمپنی کی یہ ویکسین، کورونا کی نئی اقسام کے خلاف بھی مؤثر ہے جن میں بی 1.1.7 شامل ہے حسبِ معمول سب بکواس۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حج کے حوالے سے ایک اور بڑی خبر آگئیحج اجازت نامے کہاں جاری ہوں گے؟ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہغیر ملکی میڈیا کے مطابق اسکاربورو ایریا میں واقع مسجد میں 24 سالہ مرد اور 22 سالہ خاتون نے زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا اسلامو فوبیا کا ایک اور واقعہ مسجد میں گھسنے والے 2افرادگرفتارکینیڈا میں اسلاموفوبیا کے واقعات بڑھنے لگے ،کینیڈا کے دارالحکومت ٹورنٹومیں مسجد میںزبردستی داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مرد اورخاتون گرفتارکرلیے گئے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »