اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار،سرمایہ کارمحتاط

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار،سرمایہ کارمحتاط Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس 42993 پر تھا اور ابتدائی 30 منٹ میں 22 پوائنٹس کا اضافہ بھی دیکھا گیا۔ تاہم یہ تیزی زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکی اور اگلے ہی گھنٹے شدید کساد بازاری دیکھی گئی۔

ایک وقت میں اسٹاک مارکیٹ 43028 تک بھی گئی ۔تاہم کساد بازاری کے سبب یہ سطح برقرار نہ رہ سکی اور انڈیکس تیزی سے نیچے آیا۔ اسٹاک مارکیٹ سے آخری خبریں آنے تک انڈیکس 122 پوائنٹس کی کمی سے 42870 پر آگیا تھا۔ تادم تحریر23,940,040 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت 885,640,118 پاکستانی روپے رہی۔ گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کارباری سرگرمیاں کم رہیں جس کے سبب انڈیکس میں 214 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ بدھ کو کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 42,993.03 پر تھا اور مجموعی طور پر 119,954,170 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت 5,164,688,010 پاکستانی روپے رہی۔منگل کو بھی مارکیٹ اتار چڑھاو کا شکار رہی اور دن کے اختتام پر انڈیکس میں 11 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اسٹاک مارکیٹ میں ملا جُلا رجحان رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 43 ہزار 207 پوائنٹس سے ہوا لیکن اختتام 11 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 43 ہزار 218 پوائنٹس پر ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغازکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،دوران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کینو اور مالٹے کے تاجر شدید سردی سے بے انتہا خوشکینو اور مالٹے کے تاجر شدید سردی سے بے انتہا خوش Pakistan Fruits Orange Malta Traders ColdWeather Weather pid_gov MoIB_Official metoffice a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث اموات کی تعداد 70 ہوگئی - Pakistan - Dawn Newsنیلم ویلی کے لوگ اس وقت بےیارومددگار بیٹھے ہوئے ہیں حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ہنگامی طور پر متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات کرے .. اس وقت نیلم ویلی میں بہت سے علاقوں میں جانی و مالی نقصانات کی خبریں آہ رہی ہیں .. اللہ تبارک وتعالی اہلیان نیلم کی حفاظت فرمائے۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں شدید برفباری، 62 افراد جاں بحقآزاد کشمیر میں شدید برفباری، 62 افراد جاں بحق مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث اموات کی تعداد 82 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نوشہرہ، مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد شدید زخمینوشہرہ، مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد شدید زخمی Nowshera RoofCollapsed People Injured Rescued pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »