اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی سے 31ہزار کی سطح بحال

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی سے 31ہزار کی سطح بحال SamaaTV

Posted: Apr 3, 2020 | Last Updated: 25 mins agoاسٹاک ایکسچینج میں چوتھے روز بھی تیزی کے رجحان کے باعث 100 انڈیکس 839 پوائنٹس اضافے سے 31 ہزار کی اہم سطح پر بحال ہوگیا۔

رواں ہفتے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کار سرگرم نظر آئے اور ہفتے کے آخری روز بھی 100 انڈیکس میں 839 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 31 ہزار 621 کی سطح پر بند ہوا۔مسلسل چار روز میں تیزی پر 100 انڈیکس میں 3598 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ہوچکا ہے۔ شئیرز کی قیمت بڑھنے پر 4 روز میں مارکیٹ کپیٹلائزیشن میں 586 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا اور اسی دوران مارکیٹ کپیٹلائزیشن 5430 ارب روپے سے بڑھ کر 6016 ارب روپے تک جا پہنچا۔

ماہرین کی رائے ہے کہ مارچ میں مہنگائی کی رفتار کم ہوکر 10 اعشاریہ 2 فیصد آنے پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا اور ساتھ ہی عالمی بازار میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سیمت وزیراعظم کے معاشی پیکچ پر سرمایہ کار سرگرم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کیسے ہوا، کیا جادو ہوا 🤔🤔

تہلکہ خیز خبر !! امریکہ نیوی کےدونیوکلیر پاور طیارہ بردار جہاز کرونا وائیرس کی لپیٹ میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستا آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ایسی صورتحال میں تر قی پذیر ممالک کی معیشتوں کو شدید دھچکا پہنچا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ، دنیا کے ٹاپ ممالک میں شامل ہوگیاانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر کی طرح برادر اسلامی ملک ترکی میں بھی کورونا وائرس نے نظام زندگی کو مفلوج کردیا ہے، متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رحجان،11 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کا رحجان،11 سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh Covid_19 CoronaUpdate CoronavirusOutbreak pid_gov FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov Its time to crash
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی تیزی، انڈیکس 1277 پوائنٹس بڑھ گیا، ڈالر مزید مہنگاکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان مسلسل تیسرے کاروباری روز بھی جاری رہا۔ 100انڈیکس 30ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ پاکستان میں ۔۔کرونا وائرس ۔۔دوسرے ممالک کی نسبت کنٹرول میں ہے ۔۔۔سٹاک مارکیٹ ۔۔اب ۔۔اپنے سفر پر رواں دواں رہے گی 😍😍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر سستا ہو گیااور سٹاک مارکیٹ میں بہتریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پور ی دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کے اثرا دنیا بھر کی کی معیشت پر بھی دکھائی دینے لگے ہیں تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں 612 پوائنٹس کا اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »