اسمبلیاں تحلیل کرنا بہترین حکمت عملی تھی، حکومت بند گلی میں آگئی، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصف زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے لاہور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری سے متعلق دیے گئے بیان پر قائم ہوں، آصف زرداری شوق سے ہتک عزت کا دعوی کریں، ہتک عزت کا دعوی وہ کرتے ہیں جن کی اپنی کوئی عزت ہوتی ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اسمبلیاں تحلیل نہ کرتے تو عام انتخابات نہیں ہونے تھے، اسمبلیاں تحلیل ہوتے ہی حکومت بند گلی میں آ چکی ہے، اسمبلیاں تحلیل کرنا میری بہترین حکمت عملی تھی، 90 روز میں انتخابات نہ کرائے گئے تو آئین شکنی ہو گی۔

عمران خان نے مزید کہا کہ ٹھیک ہو کر انتخابی مہم کا آغاز کروں گا، ابھی میرا ایک اور میڈیکل چیک اپ ہونا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب جمع کرادیا - ایکسپریس اردوعمران خان نے اپنے خلاف کیس کو خارج کرنے کی استدعا کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزادی کے بعد ہندوستان کے مسلمانوں کیلئے کیا حکمت عملی تجویز کی گئی تھی ؟تحریر :مولانا ابو اللیث اصلاحی شہادت حق کو اپنا اجتماعی نصب العین مقرر کر لینے کے بعد ہندوستان کے مسلمانوں کی آئندہ اجتماعی جدوجہد، قوم پرستانہ تخیل کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران حکومت میں بدعنوانی کیخلاف کوئی قابل ذکرکام نہ ہوسکا: ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنلعمران خان کی حکومت کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھنےکے تاثر میں مزید اضافہ ہوا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کیونکہ بدعنوانوں کو باجوہ اور عدلیہ کا تحفظ تھا عمران خان اپنے خلاف خود تو کارروائی کرنے سے رھا. اسکے خلاف تو موجودہ حکومت بھی کچھ نہیں کرپا رھی کیوں اسکے سیلکٹرز کی باقیات ابھی بڑی تعداد میں باقی ہیں اور سہولتکاری میں مصروف ہیں.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہتوشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ToshakhanaReference PTILeader PTI ImranKhanPTI Court ECP PMLNGovt Indict ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan ECP_Pakistan DrMusadikMalik pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کیلئے بری خبر عمران خان پر فرد جرم لگانے کا فیصلہ09:16 AM, 31 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی سے متعلق کیس عدالت نے عمران خان پر فرد جرم Yah chijen to aap ko Dikhai de rahi hai kharbon rupaye ki loot Ke Jo Le Gaya Use kabhi baat ki Ya darte Ho ❤️daru sirf Allah pak❤️ ka rakho
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے پختونخوا میں 90 روز میں الیکشن کرانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاآئین میں درج ہے کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن کرانے ہوتے ہیں: سابق وزیر عاطف خان 90 din mi BRT, aor deegar corruption ki tahqeeqat karwain. Sehi hy Rome jull reha tha Neroo banseri bejja reha tha..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »