اسمبلی اجلاس بلانا گورنر کا آئینی اختیار، عدم تعمیل پر تحفظات ہیں، محمد بلیغ الرحمان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسمبلی اجلاس بلانا گورنر کا آئینی اختیار، عدم تعمیل پر تحفظات ہیں، محمد بلیغ الرحمان Governer Punjab Pakistan Politics

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے مختلف وفود سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں حد درجہ مطمئن تھا کہ وزیر اعلیٰ ایوان کااعتماد کھو چکے ہیں اور میں نے اسی لیے اپنے آئینی استحقاق کو استعمال کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کے لئے پابند کیا۔محمد بلیغ الرحمان نے کہا کہ اگر وزیر اعلیٰ اعتماد کا ووٹ لینے کے قابل ہوتے تو اب تک لے چکے ہوتے، سپیکر کو گورنر کے آئینی اختیارات میں مداخلت کا کوئی اختیار اور حق نہیں ہے، سپیکر پنجاب اسمبلی کے اقدامات اور خاموشی غیر آئینی اور غیر قانونی ہے،...

گورنر پنجاب نے کہا کہ سیاسی معاملات کو عدالتوں میں لے جانا اور انہیں سیاسی صورتحال میں اُلجھانا بلا جواز ہے، سپیکر کے اقدامات اختیارات کی تقسیم کے اُصول کی نفی ہیں، آئین کی اس حد تک نفی اور خلاف ورزی جمہوریت کے لیے سخت خطر ناک ہے، میں نے آئینی نظام کی بقا کے لئے کم سے کم مداخلت پر مبنی آئینی استحقاق استعمال کیا۔انہوں نے کہا کہ اعتماد کے ووٹ سے بچنے کے لئے وزیر اعلیٰ عدالت کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں،غالباً وزیر اعلیٰ اس حقیقت سے واقف ہیں کہ وہ پارلیمان کا اعتماد کھو چکے ہیں، اسی لئے وہ...

محمد بلیغ الرحمان کا کہنا تھا کہ تحلیل شدہ کابینہ اور وزیر اعلیٰ کو عدالتوں کے ذریعے پہلے ہی کافی وقت مل چکا ہے، چونکہ وزیر اعلیٰ نے اعتماد کا ووٹ لینے سے احتراز کیا اس لئے وہ ملک کے سب سے بڑے صوبے کی ایگزیکٹو اتھارٹی استعمال کرنے کا حق کھو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ اور ان کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے، گورنر پنجابوزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور اُن کی کابینہ ڈی نوٹیفائی ہوچکے ہیں۔ تفصیلات جانیے: PervaizElahi Governorpunjab PunjabAssembly DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن کا شور شرابہ اجلاس کل تک ملتویپنجاب اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر اپوزیشن کا شور شرابہ، اجلاس کل تک ملتوی تفصیل:CMPunjabPK GovtofPunjabPK ChParvezElahi Punjab PunjabAssembly
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گورنر ہاؤس میں سارے دھڑے ملکر سازش کر رہے ہیں: حافظ نعیم الرحمٰنامیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس میں سارے دھڑے مل کر انتخابات کی تیاری نہیں بلکہ سازش کر رہے ہیں۔ یہ جماعت اسلامی ایسی جماعت ہے جو اتحاد بین المسلمین پر مکمل ایمان رکھتی ہے اور ایم کیو ایم کے دھڑوں کے درمیان اتحاد کو کفر سمجھتی ہے بلکہ ان کے درمیان پھوٹ کو ایمان کا حصہ سمجھتی ہے جو اسٹیبلشمنٹ نے ڈالی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کیلئے گھنٹیاں بجنا شروعپنجاب اسمبلی میں اجلاس کے لیے گھنٹیاں بجنا شروع ہو گئیں، اجلاس میں شرکت کے لیے ارکانِ اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی اجلاس؛ وزیراعلیٰ کا اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر شورشرابا - ایکسپریس اردوحکومتی اراکین نے رانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ کے خلاف نعرے بازی کی اور اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کر لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کی تیاری کرلیاسمبلی اجلاس سے قبل رانا ثنا اللہ اور خواجہ سعد رفیق کی صدارت میں ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی بلایا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »