اسلام آباد میں مارگلہ ہلز کے ٹریل 3 میں خاتون سے زیادتی کی کہانی جھوٹی نکلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نامزد ملزم نعمان کا اپنے ساتھی انور سے جھگڑاہوا تھا جس کے بعد انور نے بدلہ لینے کیلئے ایک گروہ کو اجرت پر لیا، لڑکیاں گروہ میں شامل ہیں: پولیس

پولیس کے مطابق زیادتی کی کہانی جھوٹی نکلی اور معاملہ ملزم اور اس کے ساتھی کے درمیان لڑائی کا نکلا۔

پولیس ترجمان نے بتایاکہ نامزد ملزم نعمان کا اپنے ساتھی انور سے جھگڑاہوا تھا جس کے بعد انور نے نعمان سے بدلہ لینے کیلئے ایک گروہ کو اجرت پر لیا اور گروہ میں صائمہ، سدرہ، شکیل اور منظور شامل تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انور نے نعمان پر زیادتی کا جھوٹا الزام لگانے کیلئے صائمہ نامی لڑکی سے رابطہ کیا، صائمہ نے سدرہ سے رابطہ کرکے نعمان کے ساتھ ریپ کا ڈرامہ کرنے کا منصوبہ بنایا اور منصوبے کے مطابق سدرہ نے ملزم کو لےکر ٹریل تھری پرجاناتھا جہاں پر سدرہ نے ریپ کا ڈرامہ کرکےچیخ و پکارکرنا تھی، اسی دوران گروہ کے باقی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر ویڈیوز بنانی تھیں۔ترجمان پولیس کے مطابق ویڈیوز بنا کرملزم اور اس کی فیملی کوبلیک میل کرکے بھتہ وصول کرناتھا، سدرہ نے ملزم سے ٹریل تھری پر ملاقات کی لیکن اس کے...

ترجمان پولیس نے بتایاکہ پولیس نے معاملے کی ہر زاویے سے تفتیش کی، پولیس نے لڑکی کو تھانے طلب کیا تو اس نے مجسٹریٹ کے سامنے تمام حقائق اور منصوبےکےمتعلق بتایا، یہ گروہ لوگوں کو ورغلا کر بلیک میل کرتا اور ان سے بھتہ وصول کرتاہے۔ ترجمان پولیس کے مطابق سدرہ کےخلاف شیخوپورہ اور مریدکے میں دومقدمات درج ہیں، گروہ کا ایک کارندہ انوارالحق سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم ہے، کیس کے متعلق سوشل میڈیا پربھرپور مہم چلائی گئی جبکہ کیس زیرتفتیش تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے بعد سرگودھا میں بھی نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتینوکری کا جھانسہ دے کر 3 افراد نے خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی، اس دوران ملزمان نے خاتون کی ویڈیو بھی بنائی۔ تفصیلات:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین میں سکول بچوں کو زہر دینے والی ٹیچر کو سزائے موت دیدی گئیچین میں چار سال قبل کنڈر گارٹن (کے جی) کے بچوں کے کھانے میں زہر ملانے والی خاتون ٹیچر کی موت کی سزا پر عمل درآمد کر دیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کینیڈا کے ہوٹل میں روم سروس کی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات، پی آئی اے کا فضائی میزبان نوکری سے فارغکراچی : کینیڈا کے ہوٹل میں روم سروس کی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکات پر پی آئی اے فضائی میزبان ملازمت سے معطل کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے 16ونڈ پاور منصوبوں کی تحقیقات بند کرنے کی منظوری دے دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب قانون میں ترمیم کے بعد دائرہ اختیار سے خارج ہونے والے کرپشن کیسز بند کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آسمانی بجلی نے خاتون کو ایک رات میں کروڑ پتی بنا دیاواشنگٹن: آسمانی بجلی سے خوفزدہ ہو کر شاپنگ سینٹر میں پناہ لینے والی خاتون کی قسمت نے انہیں غیر متوقع طور پر کروڑ پتی بنا دیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: آئل ٹینکرز ڈرائیورز کا اغواء، ٹرانسپورٹرز کی احتجاجی ریلیسندھ میں آئل ٹینکرز کے ڈرائیورز کے اغواء کے پے در پے واقعات کے خلاف کراچی میں آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »