اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج، مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج، مظاہرین کا پولیس پر پتھراؤ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کیا گیا ، مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا۔

تفصیلات کے مطابق فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاج کیا گیا، یہ احتجاج ریڈ زون میں کیا گیا، مظاہرین آبپارہ چوک پر کنٹینرز ہٹا کر فرانسیسی سفارتخانے کی جانب گامزن ہیں، پولیس نے مظاہرین پر شیلنگ کی ہے۔ پولیس نے سفارت خانے کی جانب جانے والے راستے سیل کر دئیے جبکہ احتجاجی مظاہرین کنٹینر پر چڑھ گئے۔ ریڈ زون میں پولیس کی مزید بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ عوام ایسے اپنی پولیس کو مار کر اپنے ملک کی چیز توڑ پھوڑ کر آگ لگا کر اپنے ہی ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں

اسلام آباد کی پولیس کو پیرس پولیس سمجھ کر پتھراو کیا گیا ہے. حد ہی ہو گئی ہے

This ignorance will lead us no where, we are not a nation, we are just a crowd of frustrated people...

What the f*** why they are stoning our police

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں ماسک پہننا لازمی قرار, نہ پہننے پر پولیس گرفتار کرسکے گیوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے سعودی عرب میں 1000 ہزار ریال جرمانہ ہے گرفتاری کا کوئی فائدہ نہیں جرمانہ عائد کیا جایا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے عوام کی آواز اسلام آباد تک پہنچائیں گے :بلاول بھٹوChairman Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari New Announcment for Gilgit Baltistan 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳bajwa told Pakistanis, leave Abhinandan or else India will attack at 9:00 pm and cut Pakistan into 9 pieces 😂😂🤣😉👇
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ماسک نہ پہننے والوں کیخلاف کریک ڈاؤنانتظامیہ کا کہنا ہے کہ دکانوں کے اندر ماسک نہ پہننے پر گرفتاریاں بھی کی گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پمز ہسپتال اسلام آباد کا غیر اعلانیہ دورہ، نئے ایمرجنسی بلاک کا جائزہ لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے پمز ہسپتال اسلام آباد کا غیر اعلانیہ دورہ کیا، وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی فراز اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان بھی ہمراہ تھے۔ وزیر اعظم نے ہسپتال کے نئے ایمرجنسی بلاک کا معائنہ کیا۔ Is there any...........ward PIMS war gyaa..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مہنگائی کا توڑ کرنے کی کوششیں، اسلام آباد میں انتظامیہ نے فیئر پرائس شاپس بنا دیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ماسک نہ پہننے پر پولیس گرفتار کرسکے گی نوٹیفکیشن جاریاسلام آباد میں ماسک نہ پہننے پر پولیس گرفتار کرسکے گی، نوٹیفکیشن جاری Islamabad FaceMasks Mandatory Police Arrested Violations CoronaVirusPandemic MoIB_Official gop_info GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »