اسلام آباد ہائیکورٹ کا عیدکی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنےکا حکم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے عید کی تعطیلات کے دوران گرفتاری روکنے اور کیسزکی تفصیلات فراہم کرنے کی عمران خان کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

عمران خان کی جانب سے ایڈووکیٹ فیصل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے، فیصل چوہدری نےکہا کہ سراج الحق زمان پارک آئے مذاکرات کی اچھی کاوش ہوئی لیکن اگلی صبح ہم نے دیکھا کہ سندھ کے ہمارے صدرکو اٹھالیا گیا۔وکیل فیصل چوہدری نے عدالت میں کہا کہ ہمیں خدشہ ہےکہ عید کی 5 چھٹیوں میں پھریہ کوئی آپریشن کریں گے۔

سیاسی بحران سیاسی طریقے سے ہی حل ہوگا، عدالتی طریقے سے حل کرنے سے شاید بحران بڑھ جائے، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ عدالت عالیہ نے عمران خان کی درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا اور عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنےکا حکم دے دیا۔ عدالت نے عمران خان کی درخواست عیدکے بعد تک زیر التوا ہی رکھنےکی استدعا بھی منظور کرتے ہوئے درخواست27 اپریل کو دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کردی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran Khan chahy Eid ki chutiyon MN Kuch b kry ... Usko kisi b BAAT sy paband nhi kiya gya

I told you he is still LADLA

پورے پاکستان میں صرف ایک ملزم کے لئے ایسا آرڈر جاری کرنے سے بہتر تھا کہ ہائی کورٹ کے معزز جج صاحب عمران خان کو اپنے گھر لے جائیں اور اپنی بیوی بہو اور بیٹیوں کے ساتھ عید منانے دیں۔ تحفظ کا تحفظ اور عید کی عید۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے مطابق عید کی چھٹیوں کے بعد ہراساں کرنا جائز ہے ؟ یہ کون سی کورٹس ہیں ان میں کن لوگوں کو لا کر بٹھا دیا ہے ؟

😂

کوئی پتھر سے نہ مارے میرے ۔۔ ۔۔۔۔۔۔ Mp3 Binaca geet mala.

جناب عدالت عمران نيازی ڈرتا بهی هے?

تو پھر لاہور ہائ کورٹ کو ہراساں کیا جاے؟

یا کورٹ عمران خان کو اپنے گھر میں کی نہیں بیٹھا لیتی

حکومت عید کی چھٹیاں ختم کرنے کا اعلان کر دے

ھاں جی لاڈلے کوکچھ مت کہو.. یہ عدلیہ کی بیگمات کاکرش ہیں

بھارتیوں کو خود موقع دیا ہے تو اگلے مزاق تو اڑائیں گے۔۔۔

اسلام آباد تحریک انصاف کورٹ

کیا عدالت عالیہ نے تمام پاکستانی ملزموں کے لیے یہ آرڈر کبھی جاری کیا؟ اور، ہراساں کرنے سے کیا مراد ہے؟ کسی نے جرم کیا، پولیس گرفتار کرنے جائے تو اسے ہراسانی کہا جائے گا کیا؟ ہم پہ تو عمران کے دور میں جھوٹے مقدمات ہوئے اور ادارے پوچھ گچھ کرتے رہے۔ کیا وہ ہراسانی تھی؟

😀 اور نیازی سب کی عزت اچھالتا رہے، 27/7, 365 دن سال کے

جج صاحب آپ عمران خان کو اپنے گھر لے جائیں۔۔۔ آپ کی بیوی اور بیٹیوں کے مزے ہوجائیں گے

جس طرح اللہ پاک نے نمرود کا غرور ایک مچھر کے ذریعے اور اس کے سر پر جوتے پڑوا کر توڑا اسیطرح اللہ پاک نے عمران خان کا غرور کچرے والی باسکٹ اس کے منہ پر ڈالوا کر اور ججز کے پاؤں پڑ کر توڑا ہے

😁😁😁

انصاف صرف امیروں کے لیے

گرفتار تو کرسکتے ہیں😋

Courts should give one time verdict that which ever and whenever relief is sought by Niazi is granted...

اس کے بعد کر سکتے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو عید کی چھٹیوں میں ہراساں نہ کرنے کا حکم09:51 AM, 20 Apr, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد :  اسلام آباد ہائیکورٹ نے عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم  دے دیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکمعمران خان کی عید کے دوران گرفتاری روکنے اور کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عیدالفطر کی چھٹیوں میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست پر حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ Ghazab hai court bhi 😅 🖕🏿 واہ اوئے جسٹس، تیری پھرتیاں ۔ اسی لیے انصاف کے معاملے میں ہماری عدلیہ دنیا میں سب سے زیادہ بدنام زمانہ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، راناثنااللہاسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ A lair pig کھوتی کا بچہ تو آ تو سہی ٹائیگرز نے ایسی کی تیسی کر دینی ہے ۔۔🔥 ہم نے قاتل دیکھے ہیں حرم میں سجدہ کرتے 🧐🧐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید کی چھٹیوں میں گرفتاری کا خدشہ عمران خان نے عدالت سے رجوع کرلیاعید کی چھٹیوں میں گرفتاری کا خدشہ عمران خان نے عدالت سے رجوع کرلیا PTIOfficial ImranKhan Zaman_Park_Lahore MoIB_Official PTIofficial PTIOfficialLHR ImranKhanPTI InsafPK Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقررعمران خان کی نااہلی کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر IHC PTI ImranKhan Disqualification PTIofficial ImranKhanPTI HighCourt Islamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »