اسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا IHC Pakistan Prisoners AllPakistan SickPrisoners Lists CJP pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Farogh_NaseemPK

ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی کی طبی سہولیات فراہمی کی درخواست پرسماعت کی۔ وزارت انسانی حقوق کی وکیل عدالت کے روبرو پیش ہوئیں۔اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی خادم حسین نے درخواست میں موقف اختیارکیا ہے کہ بینائی کا مسئلہ ہے آنکھوںکے علاج کی سہولت دی جائے ،چیف جسٹس اطہرمن اللہ

نے ریمارکس دیئے کہ تمام جیلوں میں بیمارقیدیوں کا مکمل ریکارڈ اکٹھا کریں، انسانی حقوق کا اہم معاملہ ہمارے سامنے ہے ، انسانی حقوق کے اہم معاملے پرتفصیلی فیصلہ جاری کروں گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت انسانی حقوق کو پورے ملک سے تمام بیمارقیدیوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت ملتوی کردی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کےواش رومز شہرپر بدنما داغ ہیںخوبصورت ترین دارالحکومت کے پبلک ٹوائلٹس کی یہ حالت شہر کے حسن پر بدنما داغ اور سی ڈی اے کی غفلت کا منہ بولتا ثبوت ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بچوں سے زیادتی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہاسلام آباد ہائی کورٹ کا بچوں سے زیادتی کے بڑھتے واقعات پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ Islamabad HighCourt Children Decision pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں فائرنگ سے پاک فوج کا اہلکار جاں بحق - ایکسپریس اردومقتول کی شناخت محمد لاریب حسن ولد محمد حسن کے نام سے ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلی خاتون جج کی تعیناتی کا امکان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادیاسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست احکامات کے ساتھ نمٹادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »