اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں نامزد وکلا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے کیس میں نامزد وکلا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی کے جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں مقدمے میں نامزد 28 سے زائد وکلا عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے کہا کہ مقدمے میں نامزد وکلا پر 30 مئی کو فرد جرم عائد کی جائےگی لہٰذا تمام نامزد ملزمان آئندہ سماعت پرحاضری یقینی بنائیں۔انسداد دہشتگردی عدالت نے کیس میں نامزد ملزمان کے وکلا کی استدعا پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں بھی تقسیم کردیں۔

واضح رہے کہ 8 فروری2021 کو وکلا نے ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بلاک پرحملہ کیا تھا جس کے بعد پولیس نے دہشتگردی کی دفعات کے تحت30 سے زائد وکلا کےخلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ حملہ کیس میں نامزد وکلا پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہعدالت نےکیس میں نامزد ملزمان کے وکلا کی استدعا پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں بھی تقسیم کردیں۔ مائی لارڈ، پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں پر کب فرد جرم عائد کی جائے گے؟؟؟ Achi baat hay, adalatoon ki toqeer barahay gi iss iqdam say kbi b nai. Wsy b non league ne is silslay mn koi step n lia. Jb ye kam hoa tb se he waqeel musalt kr dty court py k iska faisla do. Itna sa kam tu ye thaki gvt kr n ski.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے  سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست   پر اعتراض دور کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی تبدیلیایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی تبدیلی ARYNewsUrdu پاکستان کی سلامتی کیلئے ARY خطرہ غدار اور بکاؤ چینل 🖐 The SC's brave verdict against floor-crossing shall restrict political parties from engaging into illegal activities, stabilise the governments, have curb on massive corruptions and will keep the establishments away from creating Lotas anymore. Much appreciated!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلمان ہونے پر فخر ہے: اسلام قبول کرنیوالی بھارتی اداکارہ کی گفتگومذہب اسلام کا انتخاب مکمل طور پر میرا اپنا فیصلہ تھا ، یہ ایک ایسا فیصلہ تھا جسے میں نے اپنی مرضی سے کیا: اداکارہ She is so cute 🥰 Kya bat hai Congrats
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان: جب تک الیکشن کی تاریخ نہیں ملتی، انسانوں کا سمندر اسلام آباد سے نہیں جائے گا - BBC Urduسابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ جمعے کو ملتان جلسے کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف مارچ کی تاریخ کا اعلان کریں گے۔ انھوں نے متنبہ کیا کہ انسانوں کا ایک سمندر اسلام آباد کا رُخ کرے گا۔ Bilkul BBC is anti Pakistan الیکشن اس وقت ہونگے جب نواز شریف اعلان کرینگے ہن آرام نال بیٹھو تسی ۔۔ اتنا شوق تھا تو عدم اعتماد سے پہلے اسمبلیاں تحلیل کرکے الیکشن کال دیتے اب جب اپنی کرسی کھیسکی الیکشن یاد آیا تم كوگوں کو ۔۔🕵🕵
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں سڑک کنارے پول ڈانس کرتی لڑکی کی ویڈیو وائرل وفاقی پولیس کا موقف بھی آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سوشل میڈیا پر اسلام آباد میں سڑک کنارے ڈانس کرتے لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے ، جس میں ایک لڑکی سڑک کی گرین بیلٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »