اسلام آباد ایچ نائن کے اتوار بازار میں خوفناک آتشزدگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

وفاقی دارالحکومت کے علاقے ایچ نائن میں اتوار بازار میں لگنے والی آگ سے درجنوں دکانیں خاکستر اور کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے ایچ نائن میں لگنے والے اتوار بازار میں اچانک آگ بھڑکی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی۔ آتشزدگی کے باعث فائر بریگیڈ اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں جبکہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سمیت تمام افسران موقع پر موجود رہے۔ وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے اسلام آباد اتوار بازار میں لگنے والی آگ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی سی اسلام آباد کو خود موقع پر ریسکیو آپریشن کو مانیٹر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آگ بجھانے کیلیے تمام وسائل استعمال کیے جائیں۔بعد ازاں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آگ لگنے والے مقام کو آج رات کیلیے مکمل طور پر سیل کر دیا گیا، اور وہاں پولیس کے دستے تعینات کر دیئے گئے ہیں تاکہ وہاں سے دکانداروں کا سامان وغیرہ چوری نہ ہو، آگ لگنے سے بازار کا بیس فیصد حصہ متاثر ہوا، جمعہ والے دن...

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا مزید کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلیے ایک کمیٹی بنا دی گئی ہے، جو مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلیے سفارشات پیش کرے گی۔ آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا گیا ہے ، ریسکیو راولپنڈی اور مسلح افواج کی ریسکیو ٹیموں نے بھی آپریشن میں حصہ لیا، کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، اور کولنگ کا عمل جاری ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ریسکیو آپریشن اپنی نگرانی میں مکمل کروایا ،آگ کپڑے اور کارپیٹ کے اسٹالز پر لگی تھی ،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: اتوار بازار میں آگ لگ گئی، 50 سے زائد دکانیں لپیٹ میں آگئیںاسلام آباد: ( دنیا نیوز ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پشاور موڑ پر اتوار بازار میں آگ لگ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پشاور موڑ پر واقع اتوار بازار کے اسٹالز میں آگ لگ گئیآگ لنڈا سیکشن کی دکانوں میں لگی جس کے نتیجے میں کئی دکانیں جل گئیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مارگلہ ہلز میں تیندوے کی ہلاکت کیسے ہوئی؟اسلام آباد کے مارگلہ ہلز میں نایاب نسل کا تیندوا مردہ حالت میں پایا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر، PTI ق لیگ رابطے تیز، زرداری پنجاب میں متحرک، لندن میں بھی اجلاساسمبلیوں کی تحلیل میں تاخیر کے معاملے پر PTI اور مسلم لیگ (ق)کے درمیان رابطے میں تیزی DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صدر علوی نے عمران خان کو ’’سرخ لکیر‘‘ سے خبردار کر دیاصدرنے عمران خان کو مبینہ طور پر متعدد مرتبہ سختی سے متنبہ کیا کہ وہ پارٹی کے رہنماؤں اور سوشل میڈیا ٹیم کو نئے آرمی چیف اور فوج پر تنقید سے روکیں۔ DailyJang ایک ایماندار تمام چوروں پربھاری !جو ڈرا نہیں جھُکا نہیں بکا نہیں بلکہ ڈٹ کر کھڑا ہے عمران_بمقابلہ_کرپٹ_مافیاز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈینگی کا پھیلاؤ: ماہرین نے خبردار کردیاتحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کراچی، اسلام آباد اور بالا کوٹ اکیسویں صدی کے دوران ڈینگی کے پھیلاؤ کے سنگین خطرات سے دو چار رہیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »