اسلام آباد، جنگل میں مبینہ آگ لگانے کا معاملہ، ٹک ٹاکرز پر مقدمہ درج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد، جنگل میں مبینہ آگ لگانے کا معاملہ، ٹک ٹاکرز پر مقدمہ درج DailyJang

ملزمان کے خلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ نمبر 402 درج کرلیا گیا، مقدمہ خاتون ٹک ٹاکر اور ساتھیوں کے خلاف درج کیا گیا۔

ایف آئی آر میں لینڈاسکیپ ایکٹ، فارسٹ ایکٹ، وائلڈ لائف ایکٹ اور انوائرنمنٹ پروٹیکشن ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ایف آئی آر لینڈ اسکیپ ایکٹ 1966، فارسٹ ایکٹ 1927 کے تحت درج کی گئی جبکہ انوائرنمنٹ پروٹیکشن ایکٹ 1997 کی دفعہ بھی شامل ہے اور ایف آئی آر میں تعزیرات پاکستان کی دفعات 425، 188 بھی شامل ہیں۔

مقدمے کے متن کے مطابق آگ لگنے کی جگہ نیشنل پارک کا علاقہ ہے، پہلے بھی آگ لگنے سے پودوں، گھاس اور چرند پرند کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ویڈیو میں ٹک ٹاکر لائیٹر سے آگ لگاتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ دوسری ویڈیو میں خاتون بھی مارگلہ پہاڑیوں پر آگ کے دوران ٹک ٹاک بناتے نظر آرہی ہیں۔ علاوہ ازیں مقبول مختصر ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خطرناک یا غیرقانونی رویے کو فروغ دینے والا مواد ہماری کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی ہے، ہمارے پلیٹ فارم پر ایسے مواد کی کوئی جگہ نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹک ٹاکروں نے جنگل بھی نہیں چھوڑنے وہاں بھی آگ لگا دی. ۔

ناظرین مونگی بنگلہ اور گردونواح میں میں لوڈشیڈنگ پھر سے سٹارٹ ہو گئی ہے۔ سب بھائیوں کو بہت بہت مبارک ہو۔۔ لکھ دی لعنت ایسے سسٹم پر۔۔۔

ان دو ہفتوں میں آزاد کشمیر کے سارے جنگلات جلا دئیے گے۔۔۔ کسی کے کان میں جوں تک نہیں رینگی۔۔ ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک ویڈیو کیلئے جنگل میں مبینہ آگ لگانے پر خاتون کیخلاف مقدمے کی درخواستخاتون ٹک ٹاکرکی جانب سےمبینہ طورپرمارگلہ ہلز نیشنل پارک کے علاقےمیں آگ لگائی گئی، درخواست میں مؤقف ایسی خواتین کے ججوں ، سیاستدانوں ، صحافیوں اور جرنیلوں تک تعلقات ہوتے ہیں۔ اس لئے کچھ نہیں ہوگا میر شکیل کی بہن ہو گي یہ This is crazy forest police should caught her and put her in jail
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں نوجوان شاعر کی مبینہ خودکشی وائس میسج مل گیالاہور ّ(ویب ڈیسک)   ٹاؤن شپ میں نوجوان شاعر زین علی عباس نے ہاسٹل کے کمرے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ زین نے خودکشی سے قبل موبائل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک اور لڑکی مبینہ طور پر لاپتہکراچی میں ایک اور لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ arynewsurdu Karachi PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، صدر دھماکے میں مبینہ لاپتہ ہونیوالی 15 سالہ لڑکی پولیس شکایتی مرکز پہنچ گئیابتدائی تحقیقات کے مطابق لڑکی کو اغوا نہیں کیا گیا، پولیس MQM ہر الیکشن سے پہلے ووٹروں کی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے دھماکوں کی سیاست کرتی آئی ہے۔ یہ دھمکا بھی خود کریں گے، پھر جنازوں میں شرکت کریں گے، تصویریں کھنچوائیں گے اور پھر ٹی وی پر کراچی کو نظر انداز کرنے کے بیانات جار یکریں گے۔ الطاف کے شاگردوں, کراچی والے 'چ' نھیں In a meeting, text you later. zeee_square facial similarities?🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کھارادر حملہ: تحقیقاتی اداروں نے دھماکے میں مبینہ استعمال کی گئی موٹرسائیکل کا پتہ لگالیاگزشتہ روز کراچی کے علاقے کھارادر میں دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور 16 کے قریب افراد زخمی ہوئے ہیں Agar Crime Minister kay peechay peechay London us bhagoray ko milnay na gaye hotay to kai din pehlay pata laga liya jata. Chalo shukr ha PATA Laga Liya ab mrny waly wapis a jain gy. اس کو کباڑی کو دے دو بس بات ختم.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: گھر میں مبینہ طور پر باپ کی فائرنگ سے بیٹی ہلاکفائرنگ سے ایک لڑکا زخمی بھی ہوا ہے جو کہ مبینہ طور پر لڑکی کا دوست تھا، پولیس استغفرالله ہر ایک صفدر اعوان کے سسر کی طرح تو نہیں ہوتا نا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »