اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں سیلابی صورتحال کیوں پیدا ہوئی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد میں جتنی بارش ہوئی، اگر ’مون سون کے موسم میں اتنی بارش ہونا عام بات ہے‘ تو پھر مختلف علاقوں خاص کر سیکٹر ای الیون میں اتنی تباہی کیوں مچی؟

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادموسلا دھار بارش کی وجہ سے اسلام آباد کے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے اور گاڑیوں اور املاک کو نقصان پہنچا

محمکہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل احمد ریاض نے بی بی سی کو بتایا کہ مون سون میں اتنی بارش ہونا معمول کی بات ہے۔ انھوں نے بتایا کہ سنہ 2001 میں اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران 600 ملی میٹر بارش بھی ریکارڈ کی گئی لیکن سیلابی صورتحال پیدا نہیں ہوئی۔ واضح رہے کہ اسلام آباد کے وفاقی ترقیاتی ادارے کی جانب سے سیلابی پانی کے باعث پھیلنے والے کچرے کی صفائی کا کام تو جاری ہے تاہم سی ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ سیکٹر ای الیون کے جس حصے میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی وہ ایک نجی سوسائٹی ہے جو سی ڈی اے کی حدود میں نہیں آتی لہٰذا وہاں سی ڈی اے کی عملداری نہیں لیکن اس کے باوجود سی ڈی نے وہاں جا کر کام کیا ہے۔رانا شکیل اصغر نے اس بارے میں بات کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ ’اگر کوئی زمین کسی شخص کی نجی ملکیت ہے اور وہ آدمی اس پر اپنی سوسائٹی بنانا چاہتا ہے تو وہ سی...

انھوں نے مزید کہا کہ متعلقہ سوسائٹی کا ’پلان منظور کر لیا گیا تھا لیکن مزید خلاف ورزیوں کی وجہ سے اسے کینسل کر دیا گیا اور این او سی جاری نہیں کیا گیا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اہم بات یہ ہے کہ جن کا نقصان ہوا ہے بارشوں سے اس نقصان کو کون بھرے گا۔۔ غیر ذمہ دار اور نا اہل حکومت تو یقیناً ہاتھ اُٹھا لے گی۔

Due to corruption of Nawaz sharif and Zardari 🤣🤣🤣🤣🤠🤠🤠🤠 Youthiye🦮🦮🦮

صرف ایک حلقہ ڈسکہ پر اتنے کلام لکھنے والے ، آزاد کشمیر الیکشن پر چپ کیوں ہیں ؟ وہاں کون جیتا کون ہرا اس پر خاموش کیوں ہے ؟

بارش کے پانی کے نکاسی بہاؤ کے راستے پر تعمیرات کی وجہ کر پانی نے اپنا راستہ خود تعین کیا جس کی وجہ کر سیلابی کیفیت پیدا ہوئ اور جب جب بارش ہوگی یہ ہی سیلابی ۔۔۔۔۔

Under developed area, sector E.11

گل بخاری سے پوچھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلبراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلب کر لئے گئے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان واسا نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیواولمپکس2020: چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرستٹوکیو اولمپکس دو ہزاربیس میں چین سونے کے چودہ، چاندی کے چھ اور کانسی کے نو تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ امریکہ سونے اور چاندی کے تیرہ ، تیرہ اور کانسی کے دس تمغوں کے ساتھ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹو نٹی بارش کے باعث تاخیر کا شکار ۔۔اوورز میں کٹو تی کا امکانقومی ٹیم نے 14 میچز میں سے 11 میں کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان کو 3 مقابلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی ٹیم اس سے قبل انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانیوالی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد سمیت ملک بھر میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہی بارشاسلام آباد میں آج مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،خطۂ پوٹھوہار ، سیالکوٹ، گجرات، نارووال، اور لاہور میں آندھی اور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں طوفانی بارش:صدر عارف علوی بھی میدان میں آگئے اہم پیغام جاریاسلام آباد میں طوفانی بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں کی مدد کیلئے اپنی کشتی تیار کرلی اور اہم پیغام جاری کردیا۔ شہباز شریف سے بھی آگے ہے Hahahaha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »