اسلام آبادہائیکورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشددپر پابندی عائد کردی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشددپر پابندی

لاہورہائیکورٹ،ارکان پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے کے ترمیمی قانون کی منظوری کی درخواست مسترد

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں بچوں پر تشدداورجسمانی سزاپرپابندی کیلئے معروف گلوکار شہزادرائے کی درخواست پر سماعت ہوئی،معروف گلوکارشہزاد رائے عدالت میں پیش ہوئے،درخواست پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ اسلام آبادہائیکورٹ نے سکولوں پر بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کرتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا،درخواست میں سیکرٹری داخلہ ،قانون تعلیم ا ورانسانی حقوق کو فریق بنایا گیا ہے،آئی جی پولیس اسلام آبادکو بھی درخواست میں فریق بنایاگیا ہے ۔’استاد دوستی کیلئے دباوڈالتا رہامثبت جواب نہ دینے پر اس نے۔۔۔‘سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ استاد کیخلاف پھٹ پڑی

اسلام آبادہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ وزارت داخلہ بچوں پر تشددکی روک تھام کے اقدامات کرے،وزارت داخلہ آئین کے آرٹیکل 14 کے تحت بچوں پر تشددکے روک تھام کیلئے اقدامات کرے،عدالت نے کیس کی سماعت5مارچ تک ملتوی کردی گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی عائد کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی یوسی 40 کے ضمنی الیکشن روکنے کا حکم دیدیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی یوسی 40 کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ایم ڈی سی تحلیل کرنے کا صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار دیدیااسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سُنا دیا۔۔۔۔ یہ کونسا آرڈیننس تھا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی فنڈز کے استعمال سے روک دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کو ترقیاتی فنڈز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بچوں پر تشدد پر پابندی لگا دی - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں بچوں پر تشدد فوری روکنے کا حکم دے دیا کُتے کے بچے بلو نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے مودی کو چھوٹا آدمی کہنے کا بدلہ لے لیا 🖐🖐🖐 آج سے دس سال پیچھے چلے جائیں تو بے انتہا مار کھائی ہے اسکولوں میں لیکن الحمدللہ ابھی بھی فخر کرتے ہیں کہ وہ استاد سامنے سے گزرتے تو ہمارے سر جھک جاتے ہیں آپ کچھ بھی کر لیں جب تک بے حیائی نہیں روگے کوئی فرق نہیں پڑے بولتے کیوں نہیں ہمارے حق میں آبلے پڑ گئے کیا منہ پر کتوں میڈیا چینلز والوں کو چائنا میں پھنسے پاکستانیوں کی دوہائی Ya tera bap na chalani the khabar begarato 🖐️✋ lanat beshumar dob ka mar jao
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »